• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

اننت ناگ-راجوری پارلیمانی نشست سےمحبوبہ مفتی پی امیدوار ہونگی : پی ڈی پی

by امت ڈیسک
04/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
4 فروری 2024 سری نگر: جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (جے کے-پی ڈی پی) نے پارٹی کی چیئرپرسن محبوبہ مفتی کو آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے اننت ناگ-راجوری پارلیمانی حلقہ کے لیے امیدوار نامزد کیا ہے۔ محبوبہ مفتی کی بیٹی، پی ڈی پی میڈیا انچارج التجا مفتی، جو محبوبہ مفتی کی بیٹی بھی ہیں، نے اپنے فیس بک پیج پر اس کا اعلان کرتے ہوئے لکھا، "جے اینڈ کے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے محبوبہ مفتی صاحبہ کو اننت ناگ- راجوری حلقے سے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ "محبوبہ جی جموں و کشمیر کی سب سے بے باک آواز ہیں جو ہمیشہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔ وہ پورے جموں و کشمیر میں واحد فرد ہے جو پارلیمنٹ کے فلور پر شیرنی کی طرح گرج سکتی ہے”۔

انہوں نے مزید لکھا کہ” انشاء اللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور عوام کی حمایت سے فتح ہماری ہوگی۔ جیت ہماری انشاءاللہ۔“

واضح رہے کہ دیگر پارٹیوں نے ابھی تک جموں و کشمیر کی کسی بھی پارلیمانی نشست کے لیے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھم پور میں کار اور ٹرک کے تصادم میں خاندان کے 4 افراد ہلاک

Next Post

وادی میں تازہ برفباری، نظام زندگی متاثر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
وادی میں تازہ برفباری، نظام زندگی متاثر

وادی میں تازہ برفباری، نظام زندگی متاثر

ماسکو ہندوستانی سفارت خانے میں تعینات آئی ایس آئی کا ایجنٹ گرفتار

ماسکو ہندوستانی سفارت خانے میں تعینات آئی ایس آئی کا ایجنٹ گرفتار

جموں کشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

جموں کشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

بھاری برف باری کے بیچ کپواڑہ میں فوج نے ایک حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچایا

بھاری برف باری کے بیچ کپواڑہ میں فوج نے ایک حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچایا

ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

یہ میری گارنٹی ہے کہ ملک کے ہر غریب کنبہ کے پاس ایک مستقل گھر ہوگا: وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »