• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کھیلو انڈیاسرمائی کھیلوں کے لیے تمام انتظامات مکمل :صوبائی کمشنر

کھیلو انڈیاسرمائی کھیلوں کے لیے تمام انتظامات مکمل :صوبائی کمشنر

by امت ڈیسک
10/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ 21 فروری سے شروع ہونے والی کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے لئے تمام انتظامات کو مکمل کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب کشمیر میں برف باری بھی ہوئی ہے لہذا یہ گیمز 21 فروری سے باقاعدہ شروع ہوں گی۔
موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے لئے تمام تیاریوں کو مکمل کیا گیا ہے اور اب یہاں برف باری بھی ہوئی ہے لہذا یہ گیمز 21 فروری سے شروع ہوں گی’۔ان کا کہنا تھا کہ پہلے یہاں سیاحتی مقامات و دیگر جگہوں پر بیت الخلا کا انتظام نہیں ہوتا تھا لیکن اب اس کمی کو بھی پورا کیا گیا ہے۔
مسٹر بدھوری نے کہا کہ سیاحتی مقامات پر ہی نہیں بلکہ ہائی وے پر بھی بیت الخلا کا انتظام نہیں ہوتا تھا۔انہوں نے کہا کہ اب ان تمام مقامات پر بیت الخلا کا بندو بست کیا گیا ہے ان کی اچھی طرح سے دیکھ ریکھ کی جا رہی ہے۔
کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے چوتھے ایڈیشن کا انعقاد شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں 21 فروری سے ہو رہا ہے۔ کھیلوں کا یہ ایونٹ 26 فروری کو اختتام پذیر ہوگا۔سرکاری ذرائع کے مطابق امسال اس ایونٹ میں ملک کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے قرب 4 سو کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔بتادیں کہ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا پہلا ایونٹ فروری اور مارچ سال 2020 میں لیہہ اور گلمرگ میں منعقد ہوا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آپریشن تھیٹر میں پری ویڈنگ شوٹ۔ کرناٹک کا ویڈیو وائرل،ڈاکٹر برطرف

Next Post

انفارمرس کو انعامات سے نوازا جائے گا: جموں و کشمیر پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

انفارمرس کو انعامات سے نوازا جائے گا: جموں و کشمیر پولیس

ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ انتظامی سیکرٹری محکمہ سیاحت جموں وکشمیر تعینات

ڈاکٹرز کو صبح 10سے چار بجے تک پرائیویٹ کلینک چلانے کی اجازت نہیں : سیکرٹری صحت

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں شبانہ سردی کی لہر برقرار

پاکستان انتخابات :پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج

پاکستان انتخابات :پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج

لیفٹنٹ گورنر نے بارہمولہ میں ربیع فصلوں کی بوائی کا اِفتتاح کیا

ملک دشمن سرگرمیوں پر 154سرکاری ملازمین برطرف: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »