• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اشون 500 وکٹیں لینے والے دوسرے ہندوستانی گیند باز بنے

اشون 500 وکٹیں لینے والے دوسرے ہندوستانی گیند باز بنے

by امت ڈیسک
16/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
راجکوٹ: آر اشون نے ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں جمعہ کو جیک کرولی کو آؤٹ کر کے 500 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کر لیں۔

اس وکٹ کے ساتھ ہی اشون یہ کارنامہ انجام دینے والے نویں اور دوسرے ہندوستانی گیند باز بن گئے ہیں۔ 37 سالہ آف اسپنر 98 ویں ٹیسٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے دوسرے بولر ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ نومبر 2011 میں ڈیبیو کرنے والے اشون نے گھریلو سرزمین پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پچھلی دہائی میں اشون نے 34 بار پانچ وکٹ اور آٹھ میچوں میں دس یا اس سے زیادہ وکٹ لیے ہیں۔ کسی بھی ہندوستانی کھلاڑی کی طرف سے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کے معاملے میں اشون سے صرف انیل کمبلے آگے ہیں۔ کمبلے کے نام 619 وکٹیں ہیں۔ اشون متھیا مرلی دھرن اور نیتھن لیون کے ساتھ یہ کارنامہ انجام دینے والے تیسرے آف اسپنر ہیں۔

اشون کا 500واں وکٹ اس سیریز کی پانچویں اننگز میں ان کا 10واں وکٹ تھا۔

حیدرآباد میں پہلے ٹیسٹ میں انہوں نے پہلی اننگز میں 68 رن پر تین وکٹ اور دوسری اننگز میں 126 رن پر تین وکٹیں حاصل کیں۔ وشاکھاپٹنم کی پہلی اننگز میں انہیں کوئی وکٹ نہیں ملی تھی لیکن دوسری اننگز میں انہوں نے 72 رن دے کر تین وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منظور بٹ، آصف مسعودی پارٹی کی بنیادی رکنیت سے برطرف

Next Post

17 سے 21 فروری تک برف و باراں کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

17 سے 21 فروری تک برف و باراں کا امکان

حکومت نے جواب دینے میں ناکامی پر 586 یونٹوں کی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی

جموں و کشمیر انتظامیہ نے 2021 کی مردم شماری کے دوران انتظامی حدود کو منجمد کر دیا

صرف عدلیہ ہی مجرم کو سزا دے سکتی ہے: ملیکارجن کھڑگے

مودی حکومت کسانوں کے لئے لعنت ہے: کھرگے

نیشنل کانفرنس 2014 میں بی جے پی سے الائنس کرنے کے لئے بیتاب تھی: دویندر رانا

نیشنل کانفرنس 2014 میں بی جے پی سے الائنس کرنے کے لئے بیتاب تھی: دویندر رانا

جموں کشمیرمیں تین مارچ کو پلس پولیو مہم

جموں کشمیرمیں تین مارچ کو پلس پولیو مہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »