امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 16 فروری: بی جے پی نے جمعہ کو کشمیر میں دو مقامی لیڈروں کو پارٹی سے نکال دیا۔
امت نیوز کو حاصل ہوئے پارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، چیئرمین، ڈسپلنری کمیٹی، بھاجپا کی سفارش پر منظور بھٹ اور آصف مسعودی کو بی جے پی کی بنیادی رکنیت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔