• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

پونچھ سڑک حادثہ میں نوجوان ازجان

by امت ڈیسک
19/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے تحصیل منڈی میں نجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق پیر کی صبح پونچھ کے منڈی تحصیل میں ایک ایکو گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور شدید طورپر زخمی ہوا۔

معلوم ہوا ہے کہ ڈرائیور کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ وہاں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔متوفی کی شناخت الطاف احمد کے بطورہوئی ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ سڑک پر پھسلن کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں وسیع پیمانے پر برفباری کا سلسلہ جاری

Next Post

کھیلو انڈیاسرمائی کھیلوں کےلیے تمام تیاریاں مکمل : ڈی سی بارہمولہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
کھیلو انڈیاسرمائی کھیلوں کےلیے تمام تیاریاں مکمل : ڈی سی بارہمولہ

کھیلو انڈیاسرمائی کھیلوں کےلیے تمام تیاریاں مکمل : ڈی سی بارہمولہ

اگلے سال پھر میں اس لال قلعہ سے تقریر کروں گا: وزیر اعظم مودی

وزیراعظم دورہ جموں : سیکورٹی ایڈوائزری جاری

سچن تندولکر نے پلوامہ میں کیا کشمیری قہوہ نوش

سچن تندولکر نے پلوامہ میں کیا کشمیری قہوہ نوش

بانڈی پورہ میں خاندانی جھگڑے کے دوران شخص کا قتل

بانڈی پورہ میں خاندانی جھگڑے کے دوران شخص کا قتل

ہندوستان میں ہر کوئی ہندو پیدا ہوا: غلام نبی آزاد

عبداللہ فیملی کو آرٹیکل 370 کے خاتمے کی جانکاری تھی: غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »