• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نوجوان منشیات کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہیں: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس

نوجوان منشیات کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہیں: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس

by امت ڈیسک
24/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: وسطی کشمیر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف (ڈی آئی جی) پولیس راجیو اوم پرکاش پانڈے نے نوجوانوں سے منشیات سے باز رہنے کے لئے کسی کے دباؤ یا کسی کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہنے کی تاکید کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ’نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ منشیات کا آزمائشی کش لینے سے بھی پر ہیز کریں’۔موصوف ڈی آئی جی نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ ‘نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ منشیات کا آزمائشی کش لینے سے بھی پرہیز کریں، کسی کے دباؤ میں نہ آئیں نہ ہی اس سلسلے میں کسی کے جال میں پھنسیں’۔

ان کا میڈیا سے کہنا تھا: ‘مہربانی کرکے ہمارا یہ پیغام لوگوں تک پہنچائیں کہ وہ منشیات کے جال میں نہ پھنسیں ، ہوشیار رہیں، منیشات کا آزمائشی کش لینے سے بھی گریز کریں، کیونکہ یہی ایک جال ہوتا ہے جس کی بنیاد پر لوگوں کو پھنسایا جاتا ہے’۔

ڈی آئی جی نے کہا کہ اگر کسی نوجوان نے ایسا کیا تو وہ جال میں پھنس گیا جس سے بعد میں اس کی زندگی اجیرن بن جائے گی۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو بہت ہی ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا ادھم پور دورہ ملتوی

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پر دو طرفہ ٹریفک بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر جموں شاہراہ پر دو طرفہ ٹریفک بحال

نارکو فنڈنگ کیس: کپواڑہ میں چار ملزمین کی جائیدادیں قرق

نارکو فنڈنگ کیس: کپواڑہ میں چار ملزمین کی جائیدادیں قرق

معاوضے میں تاخیر ، عدالت نے معافی مانگی

نئے فوجداری قوانین کا یکم جولائی 2024 سے نفاذ ہوگا

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

ایل جی نے پٹنہ میں مگہی ناول ‘ فول بہادر’ کا انگریزی ترجمہ لانچ کیا

شبِ برات کے موقعے پر میرواعظ کو جامع مسجد میں واعظ وتبلیغ کی اجازت دی جائے: انجمن اوقاف

شبِ برات کے موقعے پر میرواعظ کو جامع مسجد میں واعظ وتبلیغ کی اجازت دی جائے: انجمن اوقاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »