• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا کا چنار کور کے کمانڈر کے ہمراہ وکٹر اینڈ کلو فورس کا دورہ

لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا کا چنار کور کے کمانڈر کے ہمراہ وکٹر اینڈ کلو فورس کا دورہ

by امت ڈیسک
24/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا کمار نے ہفتے کے روز چنار کور کے کمانڈر کے ہمراہ تازہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وکٹر اینڈ کلو فورس کا دورہ کیا۔

ایک فوجی ترجمان نے بتایا کہ دورے کے دوران موصوف لیفٹیننٹ جنرل کو سی ٹی گرڈ، فوج اور عام شہری کے درمیان تعلقات اور آپریشنل تیاریوں کے بارے میں جانکاری فراہم کی گانہوں نے کہا کہ اس دوران فوجی کمانڈر نےفوجی ترتیبوں کی آپریشنل تیاریوں کی سراہنا کی اور تمام رینکس کو تاکید کی کہ وہ آپریشنز کی رفتار کو برقرار رکھیں۔

موصوف ترجمان نے بتایا کہ اس دورے سے خطے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے فوج کا عزم واضح ہوجاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے دوروں سے افسروں اور جوانوں کے درمیان تعلقات مستحک ہوتے ہیں اور ملک کے مفادات کے تحفظ کے لئے اتحاد و یکجہتی کا جذبہ پروان چڑھتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شبِ برات کے موقعے پر میرواعظ کو جامع مسجد میں واعظ وتبلیغ کی اجازت دی جائے: انجمن اوقاف

Next Post

این سی لیڈر محمد رفیق شاہ بی جے پی میں شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
این سی لیڈر محمد رفیق شاہ بی جے پی میں شامل

این سی لیڈر محمد رفیق شاہ بی جے پی میں شامل

پاور ڈیولوپمنٹ کارپوریشن کے مکتوب پر سبھی ڈپٹی کمشنروں نے کیا عملدرآمد

پاور ڈیولوپمنٹ کارپوریشن کے مکتوب پر سبھی ڈپٹی کمشنروں نے کیا عملدرآمد

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کھٹوعہ سے بغیر ڈرائیور مال بردار ٹرین نے 80 کلو میٹر کا سفر طے کیا

کھٹوعہ سے بغیر ڈرائیور مال بردار ٹرین نے 80 کلو میٹر کا سفر طے کیا

روس یوکرین جنگ میں پھنسا کشمیری نوجوان، اہل خانہ کی وزیراعظم مودی سے اپیل

روس یوکرین جنگ میں پھنسا کشمیری نوجوان، اہل خانہ کی وزیراعظم مودی سے اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »