• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

ہم جموں وکشمیر کے دشمنوں کو ووٹوں کو تقسیم کرکے جیتنے نہیں دیں گے: سجاد غنی لون

by امت ڈیسک
28/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون کا کہنا ہے کہ ہم جموں وکشمیر کے دشمنوں کو ووٹوں کو تقسیم کرکے جیتنے نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی نے فی الوقت صرف ایک لوک سبھا سیٹ کے لئے امیدا وار کا اعلان کیا ہے۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: ‘ہم نے فی الحال ایک سیٹ کے لئے امید وار کھڑا کرنے کا اعلان کیا ہے باقی جگہوں پر اگر ہمیں لگے گا کہ ہم جیتیں تو امید وار کھڑا کریں گے ورنہ ہم جو جموں وکشمیر کے سب سے بڑے دشمن ہیں، کو ووٹ تقسیم کرکے جیتنے نہیں دیں گے’۔

ان کا کہنا تھا کہ سال 2019 کے بعد جموں وکشمیر کے لوگوں کو ووٹ ڈالنے کا موقع مل رہا ہے۔

سجاد لون نے کہا کہ ہم نے فی الحال صرف شمالی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ پر اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر کی دوسری سیٹوں پر بھی ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔

بتادیں کہ جموں وکشمیر پیپلز کانفرنس نے سجاد غنی لون جو پارٹی کے صدر ہیں، کو شمالی کشمیر کے لوک سبھا حلقے کے لئے پارٹی کے پارلیمانی امید وار کے طور کھڑا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پدم شری ایوارڈ یافتہ غلام محمد میر بی جے پی میں شامل

Next Post

مرکز نے مسلم کانفرنس کے 2 دھڑوں پر پابندی لگادی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کشمیر میں اب ہڑتال اور پتھراﺅ کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتابوں نے لی ، نوجوان اسٹارٹ اپ تحریک کو آگے بڑھائیں:امیت شاہ

مرکز نے مسلم کانفرنس کے 2 دھڑوں پر پابندی لگادی

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

شوپیاں میں کمسن لڑکا ڈوب کر جاں بحق

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے فوج پر کولگام کے رہائشی کو زدو کوب کرنےکا الزام عائد کیا

کشمیری صحافی آصف سلطان کو 5 سال بعد رہا کر دیا گیا

کشمیری صحافی آصف سلطان کو 5 سال بعد رہا کر دیا گیا

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی 15 لاکھ روپے کی غیر قانونی جائیداد ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »