• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں رواں برس 65 منشیات فروش گرفتار

by امت ڈیسک
01/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پولیس ضلع بارہمولہ میں سال رواں کے پہلے دو مہینوں کے دوران این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت 39 مقدمے درج کرکے 62 منشیات فروشوں کی گرفتاری عمل میں لا کر ان کی زائد از ایک کروڑ روپے مالیت کی جایدادوں کو ضبط کیا ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بارہ مولہ پولیس نے منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ رواں سال کے دو مہینوں کے دوران بارہ مولہ پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت 39مقدمے درج کرکے 62منشیات فروشوں کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتا رشدگان میں سات بد نام زمانہ منشیات فروش بھی شامل ہیں جنہیں پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔موصوف ترجمان کے مطابق منشیات فروشوں کے تین رہائشی مکان، ایک شاپنگ کمپلیکس ، دو آئی ٹونٹی گاڑیاں اور ایک سکوٹی کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ان کے مطابق بارہ مولہ پولیس نے جنوری اور فروری مہینوں میں 1.1کروڑ روپیہ مالیت کی جائیدادوں کو بھی قرق کیا۔پولیس نے اس مدت کے دوران منشیات فروشوں کے قبضے سے 35.2لاکھ روپیہ مالیت کی ممنوع نشیلی اشیاء بھی برآمد کرکے ضبط کی ہے۔

واضح رہے کہ بارہ مولہ پولیس نے منشیات کا قلع قمع کرنے کی خاطر ضلع کے قرب و جوار میں زائد از ایک سو ائمہ مساجد سے مودبانہ اپیل کی ہے کہ وہ جمعے خطبے کے دوران منشیات مخالف موضوع پر خصوصی خطبے دے۔بارہمولہ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس کی پہل پر ضلع کے قرب و جوار میں زائد از ایک سو ائمہ نے جمعہ کے دن مساجد میں منشیات مخالف موضوع پر خصوصی خطبے دئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میر واعظ عمر فاروق آج بھی گھر میں نظر بند، نماز جمعہ کی اجازت نہیں ملی: انجمن اوقاف

Next Post

ٹریفک پولیس اہلکار اور ڈرائیور کے درمیان دھکا مکی، انکوائری کا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
ٹریفک پولیس اہلکار اور ڈرائیور کے درمیان دھکا مکی، انکوائری کا حکم

ٹریفک پولیس اہلکار اور ڈرائیور کے درمیان دھکا مکی، انکوائری کا حکم

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو بخشا نہیں جائیگا: آر ٹی او

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو بخشا نہیں جائیگا: آر ٹی او

وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں جاری

وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں جاری

وزیر اعظم 7 مارچ کو سرینگر کے اسٹیڈیم میں بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے: اشوک کول

وزیر اعظم 7 مارچ کو سرینگر کے اسٹیڈیم میں بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے: اشوک کول

بھاجپا رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کا سیاست کو خیر باد کہنے اعلان

بھاجپا رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کا سیاست کو خیر باد کہنے اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »