• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹریفک پولیس اہلکار اور ڈرائیور کے درمیان دھکا مکی، انکوائری کا حکم

ٹریفک پولیس اہلکار اور ڈرائیور کے درمیان دھکا مکی، انکوائری کا حکم

by امت ڈیسک
01/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سوشل میڈیا پر جمعہ کی صبح ایک ویڈیو وائرل ہوئی ویڈیو جس میں ٹریفک پولیس اہلکار اور ایک ڈرائیور دھکا مکی کرتے نظر آرہے ہیں وہیں ڈرائیور ایک بار نیچے بھی گر جاتا ہے۔ وایرل ویڈیو سرینگر کے لالچوک کا بتایا جا رہا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر صارفین ٹریفک پولیس اہلکاروں کے رویے پر تنقید کرتے نظر آئیں۔ جس کے بعد اب ٹریفک پولیس سرینگر کی جانب سے بیان جاری کی گیا ہے اور انکوائری کا حکم دیا ہے۔

ایکس پر جاری بیان میں ٹریفک پولیس نے کہا کہ” یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ڈرائیور کو بھیڑ کو کم کرنے کے لیے اپنی گاڑی کو مین روڈ سے ہٹانے کی ہدایت کی گئی۔ حقائق کو جاننے کے لیے محکمانہ انکوائری شروع کر دی گئی ہے اور قصوروار کے خلاف مناسب قانونی کارروائی کی جائے گی۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں رواں برس 65 منشیات فروش گرفتار

Next Post

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو بخشا نہیں جائیگا: آر ٹی او

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو بخشا نہیں جائیگا: آر ٹی او

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو بخشا نہیں جائیگا: آر ٹی او

وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں جاری

وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں جاری

وزیر اعظم 7 مارچ کو سرینگر کے اسٹیڈیم میں بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے: اشوک کول

وزیر اعظم 7 مارچ کو سرینگر کے اسٹیڈیم میں بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے: اشوک کول

بھاجپا رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کا سیاست کو خیر باد کہنے اعلان

بھاجپا رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کا سیاست کو خیر باد کہنے اعلان

سری نگر لیہہ ہائی وے، مغل روڈ برف باری کے بعد ٹریفک کےلئے بند

کئی مقامات پر چٹانیں کھسک آنے سے سری نگر – جموں قومی شاہراہ بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »