• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندوستان میں ہر کوئی ہندو پیدا ہوا: غلام نبی آزاد

مجھ پر بی ٹیم کا الزام لگانے والے خود بھاجپا کی اے ٹیم ہیں : آزاد

by امت ڈیسک
05/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے سربراہ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ جو پارٹیاں مجھے بی جے پی کی بی ٹیم ہونے کا الزام لگاتی ہیں وہ در اصل بی جے پی کی اے ٹیمیں ہیں انہوں نے کہا کہ مجھ پر الزام لگانے والی پارٹیوں کے وزرائے اعلیٰ کو بھی بی جے پی کی حمایت حاصل تھی موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: ‘جو مجھ پر بی جے پی کی اے ٹیم ہونے کا الزام لگاتے ہیں وہ در اصل بی جے پی کی اے ٹیمیں ہیں اور وہ دونوں بی جے پی حکومت کے وزرا رہے ہیں’۔

ان کا کہنا ہے کہ ان پارٹیوں کے وزرائے اعلیٰ کو بھی بی جے پی کی حمایت حاصل تھی۔

مسٹر آزاد نے کہا: ‘ہمیں یہ دیکھنا چاہئے کہ پارلیمنٹ میں بی جے پی کے خلاف کون بولتا تھا اور کون نہیں بولتا تھا’۔

چین اور پاکستان کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ‘یہ ہمارے دشمن ہیں اور ان کا ہمیں ہمیشہ خطرہ رہا ہے’۔

دفعہ 370 کی تنسیخ کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ‘دفعہ 370 کو توڑنا مرکز کی غلطی تھی ہم نے اس کی بحالی کے لئے جو کرنا تھا ہم نے پارلیمنٹ میں وہ کیا اور جو دوسرے لوگ تھے انہوں نے وہاں بھی اس کے لئے کچھ بھی نہیں کیا’۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

7 مارچ کو منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی

Next Post

این سی نے کشمیر کی تینوں پارلیمانی سیٹوں پرانتخابات لڑنے کا لیا فیصلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
این سی نے کشمیر کی تینوں پارلیمانی سیٹوں پرانتخابات لڑنے کا لیا فیصلہ

این سی نے کشمیر کی تینوں پارلیمانی سیٹوں پرانتخابات لڑنے کا لیا فیصلہ

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

سرینگر تیزاب حملہ کیس، عدالت نے بدھ تک فیصلہ کیا محفوظ

فیس بک، انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ درپیش، صارفین کے اکاؤنٹ بند ہوگئے

فیس بک، انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ درپیش، صارفین کے اکاؤنٹ بند ہوگئے

چھبیس سرکاری ملازمین کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

چھبیس سرکاری ملازمین کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میر واعظ کی عرضی پر آج ہائی کورٹ میں سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »