• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

سری نگر میں پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

by امت ڈیسک
22/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 22 مارچ: جموں و کشمیر پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سری نگر کے آبی گزر علاقے میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر ڈاٹ کام کو بتایا کہ ایک اے ایس آئی جس کی شناخت مشتاق احمد ساکنہ کرناہ کپواڑہ کے طور پر ہوئی، آج دوپہر کوٹھی باغ پولیس کے دائرہ اختیار کے علاقے آبی گزر میں ڈیوٹی کے دوران بے ہوش ہوگیا۔

اہلکار کو فوری طور پر علاج کے لیے پی سی آر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم اسپتال میں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ (کے ڈی سی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غزہ کی 35 فی صد عمارتیں ملبے کا ڈھیر، سیٹلائٹ فوٹیج کے خوفناک مناظر

Next Post

کیجریوال کی گرفتاری: عمر، محبوبہ کی شدید مذمت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ نے سی آر پی ایف اہلکاروں کو کمیونٹی ہالز میں رکھنے پر انتظامیہ کی سخت تنقید کی

کیجریوال کی گرفتاری: عمر، محبوبہ کی شدید مذمت

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں برف و باراں، گلمرگ میں 1.5 سینٹی میٹر تازہ برف ریکارڈ

اروند کجریوال نے سپریم کورٹ سے  اپنی درخواست واپس لے لی

اروند کجریوال نے سپریم کورٹ سے اپنی درخواست واپس لے لی

غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

غلام نبی آزاد کی پارٹی کو ملا ’بالٹی‘ کا چناؤی نشان

بوہری کدل میں آگ لگنے سے تین دکانیں جل گئیں، دوفائر فائٹرز زخمی

بوہری کدل میں آگ لگنے سے تین دکانیں جل گئیں، دوفائر فائٹرز زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »