• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر کے پارلیمانی نشست کے لیے نامزدگی کا اعلان

سری نگر کے پارلیمانی نشست کے لیے نامزدگی کا اعلان

by امت ڈیسک
18/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے سرینگر پارلیمانی نشست کے لیے امیدواروں کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے لیے آج نوٹیفیکشن کا اجرا کیا ہے۔ سرینگر پارلیمانی حلقہ میں 13 مئی کو عام انتخابات منعقد ہونے جارہے ہیں جس کے لیے سیاسی جماعتیں کافی سرگرم ہوگئی ہیں۔

سری نگر کے پارلیمانی انتخابات 2024 کے لیے نامزدگی کا اعلان
سرینگر حلقہ کے لیے کمیشن کی جانب سے ریٹرننگ افسر نے آج نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ امیدوار 25 اپریل تک کاغذات نامزدگی داخل کر سکتے ہیں جس کے لیے اوقات کار صبح 11 بجے سے تین بجے ہوگا۔ اور یہ سرینگر کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ ریٹرننگ افسر نے بتایا کہ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 26 اپریل کو صبح 10:30 بجے سے عمل میں لائی جائے گی۔ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کے لیے 29 اپریل طے کیا گیا ہے۔ جس کے لیے وہ تحریری طور ریٹرننگ افسر کو مطلع کرسکتا ہے۔واضح رہے کہ سرینگر پارلیمانی حلقہ میں 13 مئی کو انتخابات منعقد ہونے جارہے ہیں۔ اس حلقہ میں پی ڈی پی کے امیدوار وحید پرہ، نیشنل کانفرنس کے آغا روح اللہ اور اپنی پارٹی کے اشرف میر کے مابین مقابلہ ہوگا۔ بی جے پی نے اس نشست پر اب تک کوئی امیدوار نامزد نہیں کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لئے بحال

Next Post

محبوبہ مفتی نے اننت ناگ-راجوری سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
محبوبہ مفتی نے اننت ناگ-راجوری  سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

محبوبہ مفتی نے اننت ناگ-راجوری سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

کرگل کونسل چناؤ :کیاچناؤی نتائج سے اسمبلی انتخابات التوا میں پڑگئے؟

غلام نبی آزاد کے الیکشن نہ لڑنے پر کوئی حیرانگی نہیں ہے: عمر عبداللہ

کشمیریوں کے لیے علیحدہ شناختی کارڈ سازش کا حصہ: جی اے میر

میاں الطاف اننت ناگ – راجوری سیٹ پر بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے: غلام احمد میر

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

شہریوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں سری نگر میں خاتون گرفتار: پولیس

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

پلوامہ میں 25 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »