• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولمبین صدر کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا حکم

کولمبین صدر کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا حکم

by امت ڈیسک
23/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بگوٹا: کولمبین صدر نے فلسطین کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے سفارتی اقدامات کرتے ہوئے سفارتخانہ کھولنے کا حکم دیدیا۔عرب میڈیا کے مطابق کولمبین صدر نے کولمبین حکام کو سفارتخانہ رام اللہ میں کھولنے کا حکم دے دیا۔

کولمبین صدر نے گزشتہ سال فلسطینی سفیر رؤف المالکی کو اپنے ارادے سے آگاہ کیا تھا جبکہ کولمبیا نے رواں ماہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

کولمبین صدر نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کو نسل کشی قرار دیا تھا اور اسرائیل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

سعودی عرب کی جانب سے مغربی ممالک کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا گیا تھا جبکہ امریکی صدر نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے عمل کو جلد بازی قرار دیا تھا۔

یاد رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک 35 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 80 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔دوسری جانب جرائم کی عالمی عدالت کے پراسیکیوٹر کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہونے کا امکان ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

افغان طالبان نے چابہار بندرگاہ معاہدے کا خیرمقدم کیا

Next Post

بنگلہ دیشی رکن پارلیمان کے جسم کے قاتلوں نے ٹکڑے ٹکڑے کیے، پلاسٹک تھیلیوں میں بھر کر ٹھکانے لگایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
بنگلہ دیشی رکن پارلیمان کے جسم کے قاتلوں نے ٹکڑے ٹکڑے کیے، پلاسٹک تھیلیوں میں بھر کر ٹھکانے لگایا

بنگلہ دیشی رکن پارلیمان کے جسم کے قاتلوں نے ٹکڑے ٹکڑے کیے، پلاسٹک تھیلیوں میں بھر کر ٹھکانے لگایا

پاپوا نیو گنی میں مٹی کے تودے گرنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک: آسٹریلوی میڈیا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کوکرناگ میں نوجوان پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا

کشمیر میں گرمی کی لہر جاری، لوگوں سے زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی تاکید

کشمیر میں گرمی کی لہر جاری، لوگوں سے زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی تاکید

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

جموں کی ضلعی عدالتوں میں 10 جون سے گرمائی تعطیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »