• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کوکرناگ میں نوجوان پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا

by امت ڈیسک
24/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ناگم، کوکرناگ علاقے میں ایک اور افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک نوجوان نے مبینہ طور خود کو پھندے سے لٹکا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق کوکرناگ میں ایک 16 سالہ نوجوان اپنی پھوپھی کے گھر ناگم علاقے میں پر اسرار حالت میں پھندے کے ساتھ لٹکا ہوا پایا گیا، چنانچہ جب رشتہ داروں نے لڑکے کو اس حالت میں دیکھا تو انہوں نے فوراً پڑوسیوں کی مدد سے اسے سب ضلع ہسپتال کوکرناگ منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے لڑکے کو مردہ قرار دے دیا۔ ڈیوٹی پر تعینات ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی لڑکے کی موت واقع ہو چکی تھی۔

اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسی پھیل گئی، جبکہ پولیس کو مطلع کیا جنہوں نے لوازمات کے لئے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ جموں و کشمیر پولیس نے حادثہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی و طبی لوازمات کی تکمیل کے بعد میت کو آخری رسومات کے لئے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔

حیران کن طور پر سب ضلع کوکرناگ میں ایک ہی روز میں ہونے والا اپنی نوعیت کا یہ دوسرا ایسا واقعہ ہے۔ اس سے قبل جمعرات کی صبح ایک اور نوجوان پر اسرار حالت میں ایک عمارت کی تیسری منزل پر لٹکا ہوا پایا گیا تھا۔ ایک ہی دن رونما ہوئے اس طرح کے دو واقعات سے علاقے میں غم و سراسیمگی کا ماحول ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاپوا نیو گنی میں مٹی کے تودے گرنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک: آسٹریلوی میڈیا

Next Post

کشمیر میں گرمی کی لہر جاری، لوگوں سے زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی تاکید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
Next Post
کشمیر میں گرمی کی لہر جاری، لوگوں سے زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی تاکید

کشمیر میں گرمی کی لہر جاری، لوگوں سے زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی تاکید

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

جموں کی ضلعی عدالتوں میں 10 جون سے گرمائی تعطیلات

لوک سبھا انتخابات کے مدنظر پونچھ میں سکیورٹی فورسز کا فلیگ مارچ اور تلاشی مہم جاری

لوک سبھا انتخابات کے مدنظر پونچھ میں سکیورٹی فورسز کا فلیگ مارچ اور تلاشی مہم جاری

سری نگر میں غیر متناسب اثاثے جمع کرنے کے الزام میں گردا وار کے خلاف مقدمہ درج

سری نگر میں غیر متناسب اثاثے جمع کرنے کے الزام میں گردا وار کے خلاف مقدمہ درج

سپریم کورٹ نے ووٹنگ ڈیٹا ویب سائٹ پر ڈالنے کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا

سپریم کورٹ نے ووٹنگ ڈیٹا ویب سائٹ پر ڈالنے کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »