• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں 2 ملی ٹنٹ ہینڈلرز کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق:پولیس

بارہمولہ میں 2 ملی ٹنٹ ہینڈلرز کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق:پولیس

by امت ڈیسک
08/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم دو ملی ٹنٹ ہینڈلرز کی کروڑوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیدادوں کو قرق کر دیا۔
جنگجو ہینڈلرز کی شناخت جلیل احمد راتھر ولد غلام محمد اور محمد اشرف میر ولد ثنا واللہ میر ساکنان تلہ گام بارہمولہ کے طور پر ہوئی ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایڈیشنل سیشنز عدالت بارہمولہ سے اجازت حاصل کرنے کے بعد پولیس نے پاکستان میں مقیم دو ہینڈلروں کی 8 کنال 4 مرلہ اراضی کی صورت میں کروڑوں روپیے مالیت کی جائیدادوں کو قرق کر دیا۔
بیان میں جنگجو ہینڈلرز کی شناخت جلیل احمد راتھر ولد غلام محمد اور محمد اشرف میر ولد ثنا واللہ میر ساکنان تلہ گام بارہمولہ کے طور پر کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی پولیس اسٹیشن کریری میں یو اے پی اے ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت درج ایف آئی آر زیر نمبر 4/2008 میں انجام دی گئی۔
بیان میں کہا گیا: ‘پولیس کی طرف سے کی گئی تحقیقات کے دوران ان جائیدادوں کی شناخت ہینڈلرز کی جائیدادوں کے طور پر ہوئی’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر حکومت نے چار ملازمین کو برطرف کر دیا

Next Post

راجوری میں پراسرار حالت میں شخص کی لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد، قومی اوسط سے زیادہ: حکومت کی اسمبلی کو اطلاع

09/02/2026
جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

راجوری میں پراسرار حالت میں شخص کی لاش برآمد

ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ،ترال کے2پولیس اہلکاروں سمیت4سرکاری ملازمین برطرف

ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ،ترال کے2پولیس اہلکاروں سمیت4سرکاری ملازمین برطرف

کھلے عام شراب نوشی کرنے کی گھنانی حرکت برداشت نہیں جائے گی: متحدہ مجلس علما

کھلے عام شراب نوشی کرنے کی گھنانی حرکت برداشت نہیں جائے گی: متحدہ مجلس علما

کشمیر میں گرفتار علماء نوجوانوں کو اُکسا رہے تھے: وجے کمار

جموں کشمیر میں 70سے80غیر ملکی عسکریت پسند سرگرم: پولیس سربراہ

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

ادھم پور میں دو نابالغ لڑکیوں کی عصمت دری کرنے والے ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »