امت نیوز ڈیسک//
سری نگر، 08 جون: جموں و کشمیر پولیس نے ہفتہ کو راجوری ضلع میں ایک مرد کی لاش برآمد کی۔
ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ کھنڈلی چوک کے قریب ایک نامعلوم مرد کی لاش پراسرار حالت میں پڑی ہوئی ہے۔
متوفی کی عمر تقریباً 25-26 سال ہے۔ ایف ڈی اے، پی ایس راجوری کی پولیس ٹیم کام پر لگی ہوئی ہے ۔








