• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

file photo

کٹھوعہ میں گولیوں کی آوازیں سنائی دیں، سرچ آپریشن شروع

by امت ڈیسک
11/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 11 جون: کٹھوعہ ضلع کے ہیرا نگر کے سیڈہ سوہل علاقے میں منگل کی شام کچھ گولیوں کی آوازیں سنی گئیں۔

سرکاری ذرائع نے جی این ایس کو بتایا کہ آج شام تقریباً 7:45 بجے گاؤں سیڈہ سوہل میں گولیاں چلنے کی آوازیں آئیں۔

اطلاعات کے مطابق واقعے کے بعد تین مشتبہ افراد کو جنگلاتی علاقے کی طرف فرار ہوتے دیکھا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک یہ رپورٹ درج کی جا رہی تھی، کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں تھی۔

واقعے کے فوراً بعد پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور تلاشی شروع کر دی گئی ہے۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غم میں ڈوبا مشرقی افریقہ کا ملک ملاوی، طیارہ حادثہ میں نائب صدر کی موت، دیگر 9 سوار بھی ہلاک

Next Post

کٹھوعہ : ایک جنگجو مارا گیا، آپریشن جاری : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کٹھوعہ : ایک جنگجو مارا گیا، آپریشن جاری : پولیس

کٹھوعہ : ایک جنگجو مارا گیا، آپریشن جاری : پولیس

ڈوڈہ شبانہ جھڑپ میں 5 فوجی اہلکار ، ایس پی او زخمی: پولیس

ڈوڈہ شبانہ جھڑپ میں 5 فوجی اہلکار ، ایس پی او زخمی: پولیس

کٹھوعہ جھڑپ: زخمی سی آر پی ایف اہلکار دم توڑ گیا، آپریشن جاری

کٹھوعہ جھڑپ: زخمی سی آر پی ایف اہلکار دم توڑ گیا، آپریشن جاری

بارہمولہ میں آٹھ عسکریت پسندوں کو اشتہاری مجرم قرار دیا گیا

بارہمولہ میں آٹھ عسکریت پسندوں کو اشتہاری مجرم قرار دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی  نئے فوجی چیف مقرر

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نئے فوجی چیف مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »