• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ میں جھڑپی شروع، ایک پولیس اہلکار زخمی

ڈوڈہ میں جھڑپی شروع، ایک پولیس اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
12/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک /
جموں، 12 جون : ڈوڈہ ضلع کے تنترا علاقے میں بدھ کو عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم کے بعد ایس او جی کا ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔

سرکاری ذرائع نے جی این ایس کو بتایا کہ مخصوص اطلاع پر پولیس اور فوج کی 4RR کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔

جیسے ہی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کے قریب پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر گولی چلائی جس کے بعد مسلح تصادم شروع ہوگیا۔

ابتدائی فائرنگ کے تبادلے کے دوران، ایک ایس او جی اہلکار کو گولی لگی، اسے فوری طور پر علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں ملی ٹینٹ معاون اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار

Next Post

کویت میں آتشزدگی واقعہ، متعدد بھارتیوں سمیت 49 ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کویت میں آتشزدگی واقعہ، متعدد بھارتیوں سمیت 49 ہلاک

کویت میں آتشزدگی واقعہ، متعدد بھارتیوں سمیت 49 ہلاک

ڈوڈہ انکاؤنٹر کے عسکریت پسندوں کے خاکے جاری، 20 لاکھ روپے کا انعام

ڈوڈہ انکاؤنٹر کے عسکریت پسندوں کے خاکے جاری، 20 لاکھ روپے کا انعام

رفیع آباد میں منی بس الٹ گئی، 2 جاں بحق، 15 زخمی

رفیع آباد میں منی بس الٹ گئی، 2 جاں بحق، 15 زخمی

اننت ناگ: عسکریت پسندوں کے معاون کا دو منزلہ رہائشی مکان ضبط

اننت ناگ: عسکریت پسندوں کے معاون کا دو منزلہ رہائشی مکان ضبط

نیٹ امتحان کیس: این ٹی اے نے 1,563 امیدواروں کو گریس نمبر دینے کا فیصلہ واپس لیا

نیٹ امتحان کیس: این ٹی اے نے 1,563 امیدواروں کو گریس نمبر دینے کا فیصلہ واپس لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »