• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ: عسکریت پسندوں کے معاون کا دو منزلہ رہائشی مکان ضبط

اننت ناگ: عسکریت پسندوں کے معاون کا دو منزلہ رہائشی مکان ضبط

by امت ڈیسک
13/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: عسکری سرگرمیوں کے خلاف ایک اہم کریک ڈاؤن میں، اننت ناگ پولیس نے جمعرات کو عسکریت پسند کے ساتھی ریاض احمد بھٹ ولد غلام نبی بھٹ ساکن لوہار سینزی گڈول اننت ناگ کے دو منزلہ رہائشی مکان کو اٹیچ کیا۔ کشمیر کے ڈویژنل کمشنر کی طرف سے تصدیق ملنے کے بعد غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 کے سیکشن 25 کے تحت یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔ مذکورہ گھر ایف آئی آر نمبر 109/2023 سے منسلک ہے، جو سیکشن 307 IPC، 3/4 ایکسپلوزیو سبسٹنس ایکٹ، پولیس اسٹیشن کوکرناگ میں UA(P) ایکٹ کے 16، 18، 20، 38، اور 39 کے تحت درج ہے۔

پولیس کے مطابق یہ کارروائی عسکریت پسندوں سے نمٹنے اور ان کی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے کی گئی ہے، عسکریت پسندوں کے ساتھیوں کے اثاثوں کو نشانہ بنا کر، حکام کا مقصد عسکریت پسندوں کی مالی و جنسی مدد اور دیگر سہولت فراہم کرنے کے معاملات کو کمزور کرنا ہے، جائیداد کی قرقی عسکری تنظیموں اور ان کے معاونین کی مالی اور لاجسٹک مدد کو روکنے کے لیے جاری کوششوں کا ایک حصہ ہے۔ یہ آپریشن ایک مضبوط پیغام دیتا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اُن ملوثین کے خلاف کارروائی کرنے سے نہیں رکیں گے جو ضلع کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رفیع آباد میں منی بس الٹ گئی، 2 جاں بحق، 15 زخمی

Next Post

نیٹ امتحان کیس: این ٹی اے نے 1,563 امیدواروں کو گریس نمبر دینے کا فیصلہ واپس لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
Next Post
نیٹ امتحان کیس: این ٹی اے نے 1,563 امیدواروں کو گریس نمبر دینے کا فیصلہ واپس لیا

نیٹ امتحان کیس: این ٹی اے نے 1,563 امیدواروں کو گریس نمبر دینے کا فیصلہ واپس لیا

ممبئی میں آئس کریم کے اندر سے کٹی ہوئی انسانی انگلی برآمد، جانچ کے لیے ایف ایس ایل کو بھیج گئی

ممبئی میں آئس کریم کے اندر سے کٹی ہوئی انسانی انگلی برآمد، جانچ کے لیے ایف ایس ایل کو بھیج گئی

۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

سری نگر- جموں قومی شاہراہ 13 اور 14 جون کی درمیانی شب بند رہے گی: ٹریفک حکام

جموں کشمیر کے اسکولوں میں قومی ترانہ لازمی قرار

جموں کشمیر کے اسکولوں میں قومی ترانہ لازمی قرار

دسویں جماعت کا نتائج کا اعلان: 79 فیصد امتحان  میں کامیاب

دسویں جماعت کا نتائج کا اعلان: 79 فیصد امتحان میں کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »