• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جئے بھیم، جئے میم، جئےفلسطین، تکبیر اللہ اکبر کے ساتھ اویسی نے لوک سبھا میں اپنا حلف پورا کیا

جئے بھیم، جئے میم، جئےفلسطین، تکبیر اللہ اکبر کے ساتھ اویسی نے لوک سبھا میں اپنا حلف پورا کیا

by امت ڈیسک
25/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: ایم آئی ایم کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے منگل کو لوک سبھا میں رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف لیتے ہوئے آخر میں ‘جئے فلسطین’ کہا۔

انھوں نے "جئے بھیم، جئے میم، جئے تلنگانہ، جئے فلسطین، تکبیر اللہ اکبر” کے الفاظ کے ساتھ ایوان زیریں میں اپنا حلف پورا کیا۔ حلف لینے کے بعد انہوں نے قائم مقام اسپیکر رادھا موہن سنگھ سے مصافحہ بھی کیا۔

اپنے حلف کے دوران فلسطین کا ذکر کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر اویسی نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "ہر کوئی بہت سی باتیں کہہ رہا ہے، میں نے صرف یہ ‘جئے بھیم، جئے میم، جئے تلنگانہ، جئے فلسطین کہا تھا، کیا یہ آئین کی شق کے خلاف ہے۔ وہ (فلسطینی) مظلوم لوگ ہیں، آپ پڑھیں کہ مہاتما گاندھی نے فلسطین کے بارے میں کیا کہا ہے۔

حیدرآباد سے پانچویں مرتبہ رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے والے اسدالدین اویسی جب حلف لینے جارہے تھے تو اس وقت جے شری رام کے نعرے لگ رہے تھے اور انھوں نے اپنا حلف جے فلسطین تکبیر اللہ اکبر پر ختم کیا تو لوک سبھا کے کچھ ممبران پارلیمنٹ کو اچھا نہیں لگا، جس سے ہنگامہ پارلیمنٹ میں بپا ہوگیا۔

حلف برداری کے بعد ایم آئی ایم سربراہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ وہ بھارت کے پسماندہ لوگوں کے مسائل کو خلوص دل کے ساتھ اٹھاتے رہیں گے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا، "پانچویں بار لوک سبھا کے رکن کے طور پر حلف اٹھایا۔ انشاء اللہ میں بھارت کے پسماندہ لوگوں کے مسائل کو خلوص کے ساتھ اٹھاتا رہوں گا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

Next Post

جولین اسانج 5 سال بعد جیل سے رہا، جاسوسی کا کیا اعتراف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
جولین اسانج 5 سال بعد جیل سے رہا، جاسوسی کا کیا اعتراف

جولین اسانج 5 سال بعد جیل سے رہا، جاسوسی کا کیا اعتراف

امرناتھ یاترا : ایل جی  نےبالتل کا دورہ کیا

امرناتھ یاترا : ایل جی نےبالتل کا دورہ کیا

راہول گاندھی نے آئین کی کاپی ہاتھ میں اٹھائے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف لیا

راہول گاندھی نے آئین کی کاپی ہاتھ میں اٹھائے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف لیا

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

سوپور سڑک حادثہ میں ایک خاتون کی موت

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

پونچھ میں دل کا دورہ پڑنے سے فوجی کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »