• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

by امت ڈیسک
25/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیرائن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔

گرفتار شدہ منشیات فروش کی شناخت محمد قاسم بالا ولد غلام محمد ساکن باغ اسلام اولڈ ٹائون بارہمولہ کے طور پر کی گئی ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اولڈ ٹائون بارہمولہ کی پولیس چوکی کی ایک پارٹی نے باغ اسلام میں ایک ناکے کے دوران ایک شخص کو روکا۔

انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے 10 گرام ہیرائن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن بارہمولہ منتقل کیا گیا۔

گرفتار شدہ منشیات فروش کی شناخت محمد قاسم بالا ولد غلام محمد ساکن باغ اسلام اولڈ ٹائون بارہمولہ کے طور پر کی گئی ہے۔پولیس نے بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

قابل ذکر ہے کہ بارہمولہ پولیس نے ضلع میں سال رواں کے پہلے پانچ مہینوں کے دوران 95 مقدمے درج کرکے 44 سخت گیر منشیات فروشوں سمیت 171 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کی تحویل سے کروڑوں روپیے مالیت کا نشہ آور مواد بھی بر آمد کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرواعظ نے آگ متاثرین سے اظہار یکجہتی کیا

Next Post

جئے بھیم، جئے میم، جئےفلسطین، تکبیر اللہ اکبر کے ساتھ اویسی نے لوک سبھا میں اپنا حلف پورا کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
جئے بھیم، جئے میم، جئےفلسطین، تکبیر اللہ اکبر کے ساتھ اویسی نے لوک سبھا میں اپنا حلف پورا کیا

جئے بھیم، جئے میم، جئےفلسطین، تکبیر اللہ اکبر کے ساتھ اویسی نے لوک سبھا میں اپنا حلف پورا کیا

جولین اسانج 5 سال بعد جیل سے رہا، جاسوسی کا کیا اعتراف

جولین اسانج 5 سال بعد جیل سے رہا، جاسوسی کا کیا اعتراف

امرناتھ یاترا : ایل جی  نےبالتل کا دورہ کیا

امرناتھ یاترا : ایل جی نےبالتل کا دورہ کیا

راہول گاندھی نے آئین کی کاپی ہاتھ میں اٹھائے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف لیا

راہول گاندھی نے آئین کی کاپی ہاتھ میں اٹھائے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف لیا

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

سوپور سڑک حادثہ میں ایک خاتون کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »