• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار

by امت ڈیسک
09/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں جموں و کشمیر پولیس نے ایک ناکہ چیکنگ کے دوران دو منشیات فروشوں کو چرس سمیت ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن کنزر کی ایک ٹیم نے ملگام – اولورہ لنک روڑ پر ناکہ قائم کیا جس دوران پولیس دو افراد کو روک کر ان کی تلاشی لی۔ پولیس بیان کے مطابق تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے 32 گرام چرس اور شارٹ ڈیجیٹل سکیلر برآمد ہوا۔

پولیس نے دونوں منشیات فروشوں کو موقع پر ہی گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن کنزر منتقل کر دیا گیا ہے۔ بارہمولہ پولیس نے حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت ہاشم احمد میر ولد فاروق احمد اور عاقب احمد شاہ ولد غلام محمد ساکنان ملگام، کنزر کے طور پر ظاہر کی ہے۔ اسی مناسبت سے پولیس اسٹیشن کنزر میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ بارہمولہ ضلع میں وادی کشمیر کے باقی اضلاع کی نسبت منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے اور منشیات ضبط کرنے کے زیادہ کیسز سامنے آتے ہیں۔ پولیس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں برس کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران سو سے بھی زائد منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن میں خاتون منشیات فروش بھی شامل ہیں۔ پولیس نے درجن کے قریب ’عادی‘ اور ’مطلوب‘ منشیات فروشوں کو یو اے پے اے ایکٹ یا پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل بھی بھیج دیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملی ٹنسی ایک مسئلہ ،صرف ِ نظر نہیں کیا جاسکتا :عمر عبداللہ

Next Post

پونچھ میں پاکستانی ڈرون پر فوج کی فائرنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
Next Post
بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

پونچھ میں پاکستانی ڈرون پر فوج کی فائرنگ

آئی یو ایس ٹی نے 26 جولائی سے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا

آئی یو ایس ٹی نے 26 جولائی سے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا

ڈوڈہ میں  شخص پولیس اہلکار کی AK-47 رائفل اڑا لے گیا

ڈوڈہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ شروع

یو پی میں خاتون کے پیٹ سے نکلے 130 کڈنی اسٹون

یو پی میں خاتون کے پیٹ سے نکلے 130 کڈنی اسٹون

وزیراعظم مودی کے دورہ روس پر یوکرینی صدر کا سخت ردعمل

وزیراعظم مودی کے دورہ روس پر یوکرینی صدر کا سخت ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »