• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کیرن سڑک حادثے میں ٹیچر ازجان ،سات افراد زخمی

کیرن سڑک حادثے میں ٹیچر ازجان ،سات افراد زخمی

by امت ڈیسک
12/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 12 جولائی :: شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے کیرن علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی جان چلی گئی جبکہ سات دیگر زخمی ہوگئے۔

اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ ایک گاڑی جس کی رجسٹریشن نمبر HR 26BY0374 تھی، کیرن کے علاقے میں الٹ گئی اور اس میں سوار 8 مسافر زخمی ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس پارٹی موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے چند کو جدید علاج کے لیے سری نگر منتقل کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک زخمی شخص جس کی شناخت فرید احمد کے نام سے ہوئی ہے جو کہ پیشے کے اعتبار سے استاد بتایا جاتا ہے سکمز صورہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جبکہ اس کے والد کو شدید چوٹیں آئی ہیں جو زیر علاج ہیں۔

دریں اثناء پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اکھنور اور کانا چیک میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن

Next Post

اسمرتی ایرانی کے خلاف غیر مہذب زبان کا استعمال نہ کریں، راہل گاندھی کی لوگوں کو ہدایت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

اسمرتی ایرانی کے خلاف غیر مہذب زبان کا استعمال نہ کریں، راہل گاندھی کی لوگوں کو ہدایت

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

خفیہ سرکاری دستاویز لیک معاملہ، رہائشی مکان پر جموں پولیس کا چھاپہ

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

13جولائی کی تقریب پر قدغن افسوسناک: میرواعظ عمر

مغل روڈ پر گاڑی کھائی میں گرنے سے بچہ سمیت 2 جاں بحق، 6 افراد زخمی

مغل روڈ پر گاڑی کھائی میں گرنے سے بچہ سمیت 2 جاں بحق، 6 افراد زخمی

پولیس نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کو شہداء کی قبروں پر جانے سے روک دیا

پولیس نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کو شہداء کی قبروں پر جانے سے روک دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »