• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ سڑک حادثہ میں ایک ہلاک، 18 زخمی

ڈوڈہ سڑک حادثہ میں ایک ہلاک، 18 زخمی

by امت ڈیسک
13/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 13 جولائی : جموں ڈویژن کے ڈوڈہ ضلع میں ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی جبکہ 18 دیگر زخمی ہو گئے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ بھٹیاس میں ایک حادثہ پیش آیا جس میں ایک میٹاڈور زیر رجسٹریشن نمبر jk06B-0469 تقریباً 200 فٹ نیچے کھائی میں جا گری ۔

انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں ایک خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی اور 18 دیگر زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

دریں اثناء پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کو شہداء کی قبروں پر جانے سے روک دیا

Next Post

یوم شہداء: سابق وزرائے اعلی کو مزار شہداء نہ جانے کی اجازت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
یوم شہداء: سابق وزرائے اعلی کو مزار شہداء نہ جانے کی اجازت

یوم شہداء: سابق وزرائے اعلی کو مزار شہداء نہ جانے کی اجازت

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

عمرعبداللہ نے انتظامیہ کے لیے وزرات داخلہ کے نئے قواعد پر تنقید کی

بارہمولہ میں تین ٹھگ گرفتار

بارہمولہ میں تین ٹھگ گرفتار

بڈگام میں چار پٹواریوں کو غفلت برتنے پر معطل کردیا

بڈگام میں چار پٹواریوں کو غفلت برتنے پر معطل کردیا

عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت میں نکاح کیس سے بری کردیا

عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت میں نکاح کیس سے بری کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »