• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

کپوارہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، تین ملی ٹینٹ مارے گئے

by امت ڈیسک
14/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 14 جولائی:- فوج نے اتوار کو جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب عسکریت پسندوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے تین جنگجو مارے گئے ۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ الرٹ فوجیوں نے کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں کنٹرول لائن کے ساتھ بھاری ہتھیاروں سے لیس ملی ٹینٹوں کی نقل و حرکت دیکھی۔

ان کا کہنا تھا کہ جنگجوؤں کو چیلنج کیا گیا جس کے بعد دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں تین جنگجومارے گئے۔

انہوں نے کہا کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت نے سری نگر میں 8 محرم کو جلوس نکالنے کی اجازت دے دی

Next Post

مرکزی وزیر مملکت دو روزہ دورہ کشمیر پر وارد ، سرحدی علاقوں کا دورہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
Next Post
مرکزی وزیر مملکت دو روزہ دورہ کشمیر پر وارد ، سرحدی علاقوں کا دورہ کیا

مرکزی وزیر مملکت دو روزہ دورہ کشمیر پر وارد ، سرحدی علاقوں کا دورہ کیا

میاں قیوم کے بھیجتے پر پی ایس اے عائد

میاں قیوم کے بھیجتے پر پی ایس اے عائد

عوامی نیشنل کانفرنس کا مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اتحاد کی وکالت

عوامی نیشنل کانفرنس کا مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اتحاد کی وکالت

8ویں محرم کا تاریخی ماتمی جلوس سری نگر کے روایتی راستوں سے گزرا

8ویں محرم کا تاریخی ماتمی جلوس سری نگر کے روایتی راستوں سے گزرا

8 محرم کا جلوس مسلسل دوسرے سال گروبازار سے نمودار

8 محرم کا جلوس مسلسل دوسرے سال گروبازار سے نمودار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »