• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکزی وزیر مملکت دو روزہ دورہ کشمیر پر وارد ، سرحدی علاقوں کا دورہ کیا

مرکزی وزیر مملکت دو روزہ دورہ کشمیر پر وارد ، سرحدی علاقوں کا دورہ کیا

by امت ڈیسک
14/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک /
ہمارے ملک کی سرحدیں پوری طرح محفوظ ہیں اور جو کوئی بھی سرحدوں سے دراندازی کی کوشش کرتا ہے، سیکورٹی فورسز دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نیتی آئند رائے نے کہا کہ رائے نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت اور حوصلہ افزائی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی رہنمائی میں پیرا ملٹری فورس مضبوط ہوئی ہے۔سی این آئی کے مطابق مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نیتی آئند رائے نے بی ایس ایف کی 78ویں بٹالین کے ساتھ وادی گریز کے بانڈی پورہ ضلع میں ہند پاک سرحدی علاقے میں آگے کی چوکیوں کا دورہ کیا۔ جس دوران انہوں نے وہاں سیکورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ اس موقعہ پر انہوں نے وہاں تعینات فوجی اہلکاروں کے ساتھ بات چیت بھی کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی ۔ نیتی آئند رائے نے سرحدوں کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور پاکستان سے لگنی والی سرحد کے اُس پار ہو رہی حرکات اور کارورائیوں کی جانکاری حاصل کر لی ۔ اس موقعہ پر انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ ہمارے جوان ملک کی سرحدوں کی حفاظت میں مصروف ہیں، اسی وجہ سے ہم وطن محفوظ ہیں۔رائے نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جی کی قیادت اور حوصلہ افزائی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی رہنمائی میں پیرا ملٹری فورس مضبوط ہوئی ہے۔رائے نے مزید کہا ”ہماری سرحدیں پوری طرح محفوظ ہیں اور جو کوئی بھی سرحدوں سے دراندازی کی کوشش کرتا ہے، سیکورٹی فورسز دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ “ دورے کے دوران جموں و کشمیر وزیر داخلہ نتیا نند رائے نے فوجیوں کے ساتھ بات چیت کی، ان کے ساتھ کھانا کھایا، اور سیکورٹی کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپوارہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، تین ملی ٹینٹ مارے گئے

Next Post

میاں قیوم کے بھیجتے پر پی ایس اے عائد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
میاں قیوم کے بھیجتے پر پی ایس اے عائد

میاں قیوم کے بھیجتے پر پی ایس اے عائد

عوامی نیشنل کانفرنس کا مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اتحاد کی وکالت

عوامی نیشنل کانفرنس کا مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اتحاد کی وکالت

8ویں محرم کا تاریخی ماتمی جلوس سری نگر کے روایتی راستوں سے گزرا

8ویں محرم کا تاریخی ماتمی جلوس سری نگر کے روایتی راستوں سے گزرا

8 محرم کا جلوس مسلسل دوسرے سال گروبازار سے نمودار

8 محرم کا جلوس مسلسل دوسرے سال گروبازار سے نمودار

اکھنور میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

اکھنور میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »