• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

ہم ان کے خلاف لڑرہے ہیں جو مسلمانوں کا خاتمہ چاہتے ہیں: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
27/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: پہلے مرحلے کے تحت ضلع پلوامہ میں آج محتلف پارٹیوں کے امیدوار نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے، وہیں نیشنل کانفرنس کے امیدوارں نے بھی آج اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے جن میں سابق ایم ایل اے غلام محیدالدین میر اور سابق ایم ایل اے محمد خلیل بند شامل ہیں۔ اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھی ضلع پلوامہ کا دورہ کیا۔

اس دوران نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”ان کی جماعت ان شاطروں کے خلاف لڑنا چاہتی ہے جو نہ صرف کشمیر میں بلکہ پورے ہندستان میں مسلمانوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ فاروق عبداللہ آج جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں پارٹی کے دو امیدواروں محمد خلیل بندھ اور غلام محی الدین میر کے کاغذات نامزدگی دائر کرنے کے بعد عوامی اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی نے اسی مقصد کیلئے کانگریس کے ساتھ اتحاد کیا ہے۔’ انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اب کی بار نیشنل کانفرنس کے امیدوارں کو کامیاب کرنے کے لئے ووٹ کریں۔

اسی کے ساتھ انہوں نے جماعت اسلامی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ انتحابات میں حصہ لے رہے ہیں، یہ ایک اچھی پہلے ہے۔ جب کہ وہ اس سے قبل ان امیدوارں کو ووٹ کررہے تھے جو عوام کو دھوکا دینے کے سوا کچھ نہیں کرتے تھے۔

وہیں کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے موقعے نیشنل کانفرنس کے دفتر میں ایک کنونشن منقعد ہوا جس میں کارکنان کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقعے پر سابق ایم ایل اے غلام محیدالدین میر نے خطاب کرتے ہوئے زور دیا کہ وہ پارٹی کو زمینی سطح پر مظبوط کرنے کے لئے کام کریں، ساتھ ہی نیشنل کانفرنس کے امیدوارں کو کامیاب کرنے کے لیے اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیشنل کانفرنس نے کی امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری،عمر عبداللہ گاندربل سے الیکشن لڑیں گے

Next Post

بی جے پی کو شکست دینے کے لئے کانگریس کے ساتھ اتحاد کیا گیا: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

بی جے پی کو شکست دینے کے لئے کانگریس کے ساتھ اتحاد کیا گیا: عمر عبداللہ

شبیر شاہ کو منی لانڈرنگ کیس میں رہا کرنے کا حکم

شبیر شاہ کو منی لانڈرنگ کیس میں رہا کرنے کا حکم

اگر نیشنل کانفرنس کمزور نہ ہوتی تو 5اگست ممکن نہ تھا:عمر عبداللہ

جماعت اسلامی کے لئے پہلے الیکشن حرام تھا اور اب حلال ہوگیا :عمر عبداللہ

سابق مئیر جنید متو نے اپنی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

سابق مئیر جنید متو نے اپنی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کو اب مودی-شاہ کے برابر کی سیکوریٹی

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کو اب مودی-شاہ کے برابر کی سیکوریٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »