• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

وزیر داخلہ ڈوڈہ میں تین انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے

by امت ڈیسک
16/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ آج جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی مہم کے آخری دن ضلع ڈوڈہ میں تین انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ پیر کے روز رام بن، کشتواڑ اور پڈر میں تین انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کے خطابات سے پارٹی کے امید واروں اور کارکنوں کے حوصلے مزید بلند ہوں گے۔

قبل ازیں امیت شاہ نے 6 ستمبر کو جموں کا دورہ کیا تھا اور اس دوران انہوں نے پارٹی کا منشور جاری کے علاوہ پارٹی کارکنوں کے کنونشن سے بھی خطاب کیا تھا۔یہ وزیر داخلہ کا پندرہ دنوں کے دوران اس خطے کا دوسرا دورہ ہوگا۔دریں اثنا حکام نے وزیر داخلہ کے دورے کے پیش نظر علاقے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے 14 ستمبر کو ڈوڈہ میں ایک عظیم الشان انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم 19 ستمبر کو سری نگر میں شیر کشمیر پارک میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

ادھر مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے اتوار کے روز کے بتایا کہ بی جے پی صدر جے پی نڈا 20 ستمبر کو جموں کا دورہ کریں گے اور مندروں کے شہر میں ایک میگا روڈ شو میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں تین مرحلوں پر اسمبلی انتخابات باترتیب 18 ستمبر، 25 ستمبر اور یکم اکتوبر کو منعقد ہو رہے ہیں جبکہ ووٹوں کی گنتی 8 اکتوبر کو ہوگی۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منوج سنہا کی عید میلاد النبیؐ کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد

Next Post

وزیر داخلہ نے کشتواڑ میں نیشنل کانفرنس اور کانگریس پر کی تنقید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
وزیر داخلہ نے کشتواڑ میں نیشنل کانفرنس اور کانگریس پر کی تنقید

وزیر داخلہ نے کشتواڑ میں نیشنل کانفرنس اور کانگریس پر کی تنقید

کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مرکز جموں و کشمیر میں مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے: فاروق عبداللہ

کانگریس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کا منشور جاری کیا

کانگریس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کا منشور جاری کیا

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات : پہلے مرحلے کے لئے تیاریاں مکمل

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات : پہلے مرحلے کے لئے تیاریاں مکمل

منوج سنہا کی وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد

منوج سنہا کی وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »