• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر کے عوام نے ایک بار پھر جمہوریت میں اپنے اعتماد کا برملا اظہار کیا:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
03/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اسمبلی الیکشن کیلئے پولنگ عمل کا اختتام خوش اسلوبی کیساتھ اختتام پذیر پہنچنے پر تمام رائے دہندگان کی طرف سے ایک بار پھر جمہوریت میں اپنے پختہ یقین کو ظاہر کرنے پر خراج تحسین ادا کیا ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ”پولنگ عمل خوش اسلوبی کیساتھ اختتام کو پہنچاہے ، میں اس لمحے پر ہر ایک ووٹر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، جنہوں نے اپنا ووٹ ڈالنے اور اپنی آواز سنانے کے لئے وقت نکالا اور ایک بار پھر جمہوری عمل میں اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔‘‘
نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہا:’ آپ کی فعال شرکت کی وجہ سے جمہوریت پروان چڑھتی ہے، اور آپ کا ووٹ ہمارے مشترکہ اقدار کی مضبوطی اور بہتر مستقبل کے عزم کا ثبوت ہے۔‘
سابق وزیر اعلیٰ کے مطابق جمہوری عمل میں بھاری عوامی شرکت یہ مضبوط پیغام ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام نے ہمیشہ جمہوریت میں اپنا یقین رکھا ہے لیکن بدقسمتی سے ہمیں گذشتہ6برس سے ایک جمہوری نظام کی چکی میں پسا گیا۔
انہو ں نے مزید کہاکہ ”میں پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں کی ناقابل یقین محنت اور لگن کا بھی اعتراف اور تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مہم کے دوران اپنا قیمتی وقت، توانائی اور غیر متزلزل جذبہ وقف کیا ہے۔
آپ کی محنت، لگن اور انتھک عزم کو ہم سلام پیش کرتے ہیں۔ آپ کی لگن ہم سب کو یاد دلاتی ہے کہ حقیقی تبدیلی ان لوگوں کی طرف سے یقینی بنائی جاسکتی ہے جو اپنے سماج اور لوگوں کا بہت خیال رکھتے ہیں ۔“
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ابھی پولنگ عمل ختم ہوا ہے ،لیکن ہمارا کام جاری ہے۔ ایک ساتھ مل کر، ہم کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے اور سب کے لئے ایک روشن، خوشحال ، فارغ البال اور پُرامن مستقبل بنانے کی کوشش کرتے رہیں گے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

Next Post

جموں و کشمیر سے حج درخواستوں میں ریکارڈ کمی، کوٹے کا صرف 52 فیصد موصول

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر سے حج درخواستوں میں ریکارڈ کمی، کوٹے کا صرف 52 فیصد موصول

جموں و کشمیر سے حج درخواستوں میں ریکارڈ کمی، کوٹے کا صرف 52 فیصد موصول

جموں کشمیر میں 80 ملی ٹینٹ سرگرم : جی او سی

جموں کشمیر میں 80 ملی ٹینٹ سرگرم : جی او سی

کشمیر میں قانون ساز عملے کے لیے احکامات جاری

کشمیر میں قانون ساز عملے کے لیے احکامات جاری

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

میرواعظ عمر فاروق کو جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ کی ملی اجازت

نیشنل کانفرنس :ڈاکٹر فاروق عبداللہ پھر سے پارٹی صدر منتخب

نیشنل کانفرنس نے ’بیک چینل‘ بات چیت کی افواہوں کی تردید کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »