• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
07/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
انہوں نے کہا: ’جموں کی بر بادی دیکھ کر مجھے بہت افسوس ہوا‘۔
ان کا ساتھ ہی کہنا تھا: ’لوگوں کی حکومت سے اس قدر توقعات ہیں کہ مجھے نہیں لگتا ہے جو وزیر اعلیٰ بنے گا سو پائے گا یا نہیں‘۔
موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ’بی جے پی کہتی ہے کہ ہریانہ بھی ان کے پاس ہے سبھی ان کے پاس ہی ہے جب ایسا ہے تو یہ بیساکھی پر کیوں چلتے ہیں‘۔
انہوں نے کہا: ’جس دن ان کی یہ بیساکھی گرجائے گی تو یہ لوگ بھی گرجائیں گے‘۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا: ’میں جموں سے آیا، جموں کی بربادی دیکھی، وہاں کی سڑکیں دیکھی، وہاں سٹریٹ لائٹس نہیں ہیں، اندھیرا رہتا ہے‘۔
انہوں نے کہا: ’بی جے پی کا خیال ہے کہ جموں ان کے جیب میں ہے جموں کے لوگوں کو سوچنا چاہئے کہ ان کی کیا حالت ہے مجھے جموں کی حالت دیکھ کر بہت افسوس ہوا‘۔
ان کا کہنا تھا: ’وہ نیشنل کانفرنس کو برا بھلا کہتے ہیں کہ ہم نے ان کو نظر انداز کیا، اب دلی میں ان کے لوگ بیٹھے ہیں وہ جموں کو کیوں بھول گئے ہیں‘۔
انہوں نے کہا: ’جی ٹوںٹی اجلاس یہاں ہوا، سفارتکار یہاں لائے جا رہے ہیں جموں کیوں نہیں، جموں کے لوگوں کو بات کرنی چاہئے‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا: ’لوگوں کی حکومت سے اس قدر توقعات ہیں کہ مجھے نہیں لگتا ہے کہ جو وزیر اعلیٰ بنے گا تو سو بھی پائجے گا یا نہیں‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیاسی جماعتوں کو مشورہ،ریاستی درجے کی بحالی تک حکومت سازی کو روک دیں :انجینئر رشید

Next Post

نتائج سامنے آنے کے بعد ہی حمایت دینے کا فیصلہ لیا جاسکتا ہے :التجا مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
نتائج سامنے آنے کے بعد ہی حمایت دینے کا فیصلہ لیا جاسکتا ہے :التجا مفتی

نتائج سامنے آنے کے بعد ہی حمایت دینے کا فیصلہ لیا جاسکتا ہے :التجا مفتی

سونم وانگچک نے لداخ بھون میں بھوک ہڑتال شروع کی

سونم وانگچک نے لداخ بھون میں بھوک ہڑتال شروع کی

جب صدر جمہوریہ اپنی مرضی سے ارکین کو نامزد نہیں کر سکتا ہے تو لیفٹیننٹ گورنر کیسے کرسکتا ہے: طارق قرہ

جب صدر جمہوریہ اپنی مرضی سے ارکین کو نامزد نہیں کر سکتا ہے تو لیفٹیننٹ گورنر کیسے کرسکتا ہے: طارق قرہ

این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

فی الحال پی ڈی پی کی حمایت کی ضرورت نہیں: عمر عبداللہ

ووٹ شماری ،ابتدائی رجحانات:نیشنل کانفرنس اور کانگریس اتحاد کو سبقت حاصل

ووٹ شماری ،ابتدائی رجحانات:نیشنل کانفرنس اور کانگریس اتحاد کو سبقت حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »