• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاستی درجے کی بحالی کی قرارداد،عمر عبداللہ کو تنقید کا سامنا

ریاستی درجے کی بحالی کے لئے کابینہ میں قرار داد منظور

by امت ڈیسک
19/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ آنے والے دنوں میں دلی جا رہے ہیں جہاں وہ جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے متعلق وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ ملاقات کریں گے۔بتادیں کہ جموں و کشمیر کابینہ نے جمعرات کو پہلی میٹنگ کے دوران ایک قرارداد منظور کی جس میں مرکزی حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ جموں و کشمیر کے لیے ریاست کا درجہ بحال کرے۔

ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں جمعرات کو منعقدہ کابینہ میٹنگ کے دوران ریاستی درجے کی مکمل بحالی کے متعلق ایک قرار داد اتفاق رائے سے منظور کی گئی۔انہوں نے میٹنگ کے بعد بتایا: ’ریاستی درجے کی بحالی ’ہیلنگ‘ عمل کا آغاز اور آئینی حقوق کی واپسی اور جموں و کشمیر کے لوگوں کی شناخت کے تحفظ کی طرف پہلا قدم ہوگا‘۔

کابینہ نے وزیر اعلیٰ کو جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا معاملہ وزیر اعظم اور مرکزی حکومت کے ساتھ اٹھانے کا مجاز مقرر کیا۔موصوف ترجمان نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کی منفرد شناخت اور آئینی حقوق کا تحفظ جموں وکشمیر کی نئی حکومت کی پالسیوں کا بنیادی جز ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ آنے والے دنوں کے دوران دلی جا رہے ہیں جہاں وہ اس ضمن میں وزیر اور وزیر داخلہ کے ساتھ ملاقات کریں گے۔قابل ذکر ہے کہ دفعہ370 اور دفعہ35 اے کو نظر انداز کرکے ریاستی درجے کی بحالی سے متعلق قرار داد پاس کرنے پر مختلف سیاسی پارٹیوں نے نئی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام سڑک حادثہ زخمی فوجی سرینگر کے اسپتال میں دم توڑ گیا

Next Post

این سی ایک خاندان کی جماعت نہیں ،نائب وزیر اعلیٰ جموں سے بنانا اس کا ثبوت : عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
این سی ایک خاندان کی جماعت نہیں ،نائب وزیر اعلیٰ جموں سے بنانا اس کا ثبوت : عمر عبداللہ

این سی ایک خاندان کی جماعت نہیں ،نائب وزیر اعلیٰ جموں سے بنانا اس کا ثبوت : عمر عبداللہ

ایل جی نے جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کی تجویز کو منظوری دی

وزیر اعلی نے کشمیر کی پہلی بین الاقوامی میراتھن کو دکھائی جھنڈی، 2000 ایتھلیٹس نے لیا حصہ

وزیر اعلی نے کشمیر کی پہلی بین الاقوامی میراتھن کو دکھائی جھنڈی، 2000 ایتھلیٹس نے لیا حصہ

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک عسکریت پسند ازجان

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک عسکریت پسند ازجان

بڈگام میں آوارہ کتے کے حملے میں عمر رسیدہ شخص ہلاک، چار دیگر زخمی

بڈگام میں آوارہ کتے کے حملے میں عمر رسیدہ شخص ہلاک، چار دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »