• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے درمیان جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کی بحالی سے متعلق قرارداد منظور

جموں کشمیر اسمبلی اجلاس کے چوتھے روز بھی اسمبلی میں ہنگامہ

by امت ڈیسک
08/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں آرٹیکل 370 کی بحالی سے متعلق قرارداد کو لیکر آج تیسرے روز بھی ہنگامہ جاری رہا۔ آج جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع ہوئی، اسپیکر رحیم راتھر نے نیشنل کانفرنس کے قانون ساز جاوید بیگ کو تحریک تشکر پر خطاب کرنے کی ہدایت دی، تاہم بی جے پی، پی سی، پی ڈی پی اور اے آئی پی کے ارکان نے ہنگامہ کرنا شروع کردیا۔ جہاں ایک طرف بی جے پی ارکان آرٹیکل 370 کی منسوخی کی تائید کررہے ہیں تو وہیں دوسری طرف برسراقتدار جماعت این سی و کانگریس کے علاوہ پی ڈی پی و دیگر پارٹیوں کی جانب سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کی مخالفت میں ہیں۔

جموں و کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370 اور 35A کو ان کی اصل شکل میں فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی گئی جس کے بعد اپوزیشن بی جے پی کے ارکان کی جانب سے اس قرارداد کی شدید مخالفت کرتے ہوئے ہنگامہ کیا گیا۔ آج تیسرے روز بھی قرارداد کی مخالفت اور حمایت میں ارکان نےہنگامہ شروع کردیا۔ بارہمولہ کے ایم پی انجینئر رشید کے بھائی اور عوامی اتحاد پارٹی کے ایم ایل اے خورشید احمد شیخ کو ایوان سے باہر کردیا گیا۔ ایوان میں ہنگامہ آرائی کے بعد پارٹی کے متعدد ممبران کو مارشل آؤٹ کرنے کے بعد بی جے پی نے اسمبلی سے واک آؤٹ کردیا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ :مشتبہ ملی ٹینٹ حملے میں دو وی جی ڈی ممبر ہلاک

Next Post

سوپور جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے ،آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
سوپور جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے ،آپریشن جاری

سوپور جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے ،آپریشن جاری

سنڈے مارکیٹ گرینیڈ حملہ کیس حل، پولیس نے کیا تین افراد کو گرفتار

سنڈے مارکیٹ گرینیڈ حملہ کیس حل، پولیس نے کیا تین افراد کو گرفتار

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

منقسم خاندان جدائی کا درد و کرب سمجھا جائے اور مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کریں: میرواعظ

ایوان کے تقدس کو پامال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی : سپیکر عبدالرحیم راتھر

خصوصی درجہ کہیں یا دفعہ 370، یہ ایک ہی بات ہے: عبدالرحیم راتھر

جموں و کشمیر اسمبلی اجلاس کا دوسرے روز آغاز، انتقال کرجانے والے ارکان کو خراج

جموں و کشمیر اسمبلی کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »