• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چار دسمبر کو ہونے والے تیسری ، چھٹی اور نویں جماعت کے امتحانات اب9 دسمبر کو منعقد ہوں گے: محکمہ تعلیم کشمیر

چار دسمبر کو ہونے والے تیسری ، چھٹی اور نویں جماعت کے امتحانات اب9 دسمبر کو منعقد ہوں گے: محکمہ تعلیم کشمیر

by امت ڈیسک
19/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،: ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کشمیر نے تیسری ، چھٹی اور نویں جماعت کے امتحانات کو دوبارہ شیڈول کرنے کا اعلان کیا ہے اور اب یہ امتحانات 4 دسمبر کے بجائے9 دسمبر کو منعقد ہوں گے۔

ایک سرکاری ہینڈ آئوٹ میں کہا گیا: ‘تمام متعلقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وزارت تعلیم حکومت ہند کے پارکھ مرکز نے پورے ملک میں تیسری، چھٹی اور نویں جماعتوں کے لیے راشٹریہ سرویکشن 2024 (سابقہ این اے ایس) کو 4 دسمبر 2024 کو شیڈول کیا ہے’۔

انہوں نے کہا: ‘لہذا تیسری، چھٹی اور نویں جماعتوں کے لیے ای وی ایس/سائنس کے مضمون کا امتحان جو پہلے 4 دسمبر کو ہونا تھا، دوبارہ شیڈول کیا گیا ہے اور اب 9 دسمبر 2024 کو منعقد کیا جائے گا’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرما سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل ،کار اور بائیکز کی بجائے اپنے بچوں کو پیار دیں :صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

وادی کشمیر میں کم عمر طلبہ کی ڈرائیونگ پر پابندی عائد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
وادی کشمیر میں کم عمر طلبہ کی ڈرائیونگ پر پابندی عائد

وادی کشمیر میں کم عمر طلبہ کی ڈرائیونگ پر پابندی عائد

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

اسمبلی میں خصوصی درجے کا مسئلہ اٹھانے پر محبوبہ مفتی کی پارٹی کے تین ارکان اسمبلی کی سراہنا

ممتاز سماجی کارکن مزمل محمود کو باوقار ایوارڈ سے نوازا گیا

ممتاز سماجی کارکن مزمل محمود کو باوقار ایوارڈ سے نوازا گیا

جوینائل جسٹس بورڈ گاندربل نے پولیس اسٹیشن گاندربل کا دورہ کیا

جوینائل جسٹس بورڈ گاندربل نے پولیس اسٹیشن گاندربل کا دورہ کیا

ڈائریکٹوریٹ آف آرکائیوز نے  نمائش کا افتتاح کیا

ڈائریکٹوریٹ آف آرکائیوز نے نمائش کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »