• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370کی منسوخی کے لئے پی ڈی پی براہ راست ذمہ دار :ناصر اسلم وانی

دفعہ 370کی منسوخی کے لئے پی ڈی پی براہ راست ذمہ دار :ناصر اسلم وانی

by امت ڈیسک
20/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:وزیر اعلیٰ کے سیاسی مشیر ناصراسلم وانی نے بدھ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے لئے پی ڈی پی ذمہ دار ہے۔انہوں نے کہاکہ پی ڈی پی نے جموں وکشمیر کا بیڑا غرق کیا اور اسمبلی الیکشن میں لوگوں نے اس پارٹی کو سبق سکھایا ہے۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے رعناواری میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ اگر پی ڈی پی نے 2014میں بی جے پی کی حمایت نہ کی ہوتی تو آج جموں وکشمیر کے لوگوں کو یہ دن دیکھنے نہیں پڑتے ۔
انہوں نے کہاکہ گزشتہ دس سالوں کے دوران جموں وکشمیر کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑا اور اس صورتحال کے لئے پی ڈی پی کو یہاں کے لوگ کھبی معاف نہیں کریں گے۔
پی ڈی پی کی جانب سے نیشنل کانفرنس کی قرارداد پر سوالات اٹھانے کے بارے میں جب ناصر اسلم وانی سے سوا کیا گیا تو انہوں نے کہاکہ آرٹیکل 370اور 35اے کی منسوخی کے لئے پی ڈی پی بھی ذمہ دار ہے۔
ناصر اسلم وانی نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگ پی ڈی پی کو کھبی بھی معاف نہیں کریں گے کیونکہ اس پارٹی کی حمایت سے ہی بی جے پی جموں وکشمیر کی سیاست میں قدم رکھا۔وزیر اعلیٰ کے مشیر نے واضح کیا کہ الیکشن منشور میں نیشنل کانفرنس نے جتنے بھی وعدئے کئے انہیں ہر حال میں عملی جامہ پہنایا جائے گا۔انہوں نے الزام لگایا کہ پی ڈی پی نے ہمیشہ عوام کش سیاست کی اور آج بھی یہ پارٹی اسی مشن پر قائم و دائم ہے۔ان کے مطابق پی ڈی پی کو نیشنل کانفرنس کی حکومت ہضم ہی نہیں ہو رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پنجاب سڑک حادثے میں اننت ناگ کا نوجوان جاں بحق، بھائی زخمی

Next Post

ہندوارہ میں اشتہاری مجرم گرفتار:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

ہندوارہ میں اشتہاری مجرم گرفتار:پولیس

کشمیر کی صورتحال قابو میں ہے: آئی جی سی آر پی ایف

کشمیر کی صورتحال قابو میں ہے: آئی جی سی آر پی ایف

گاندربل میڈیا کونسل نے اعجاز  تانترے کی بااثر مردوں کے ایوارڈ 2024 پر دلی مبارکباد پیش کیا

گاندربل میڈیا کونسل نے اعجاز تانترے کی بااثر مردوں کے ایوارڈ 2024 پر دلی مبارکباد پیش کیا

امریکہ میں اڈانی کے خلاف فرد جرم، کانگریس کا جے پی سی تحقیقات کا مطالبہ مزید مضبوط

امریکہ میں اڈانی کے خلاف فرد جرم، کانگریس کا جے پی سی تحقیقات کا مطالبہ مزید مضبوط

جموں میں این آئی اے کے مختلف مقامات پر چھاپے

جموں میں این آئی اے کے مختلف مقامات پر چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »