• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

پنجاب سڑک حادثے میں اننت ناگ کا نوجوان جاں بحق، بھائی زخمی

by امت ڈیسک
20/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پنجاب کے دمتل علاقے میں ایک نوجوان کی موت ہو گئی جب کہ اس کا بھائی زخمی ہو گیا۔

خبررساں ادارے جی این ایس کے مطابق کل رات 10 بجے پنجاب کے دمتل کے مقام پر ایک گاڑی نے دو بھائیوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ دونوں شدید زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کوفوری طور پر علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ایک بھائی کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ جب کہ ایک اور ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

ان کی شناخت شرافت احمد خان (متوفی) اور رفاقت احمد خان ساکنہ شانگس اننت ناگ کے طور پر کی گئی ہے۔دریں اثنا، پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی۔(جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجینئر رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج

Next Post

دفعہ 370کی منسوخی کے لئے پی ڈی پی براہ راست ذمہ دار :ناصر اسلم وانی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
دفعہ 370کی منسوخی کے لئے پی ڈی پی براہ راست ذمہ دار :ناصر اسلم وانی

دفعہ 370کی منسوخی کے لئے پی ڈی پی براہ راست ذمہ دار :ناصر اسلم وانی

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

ہندوارہ میں اشتہاری مجرم گرفتار:پولیس

کشمیر کی صورتحال قابو میں ہے: آئی جی سی آر پی ایف

کشمیر کی صورتحال قابو میں ہے: آئی جی سی آر پی ایف

گاندربل میڈیا کونسل نے اعجاز  تانترے کی بااثر مردوں کے ایوارڈ 2024 پر دلی مبارکباد پیش کیا

گاندربل میڈیا کونسل نے اعجاز تانترے کی بااثر مردوں کے ایوارڈ 2024 پر دلی مبارکباد پیش کیا

امریکہ میں اڈانی کے خلاف فرد جرم، کانگریس کا جے پی سی تحقیقات کا مطالبہ مزید مضبوط

امریکہ میں اڈانی کے خلاف فرد جرم، کانگریس کا جے پی سی تحقیقات کا مطالبہ مزید مضبوط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »