• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

عمر عبداللہ کی حکومت میں لوگوں کو سب کچھ جاننے کا حق ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
21/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ عوام اور میڈیا دونوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ حکومت کی طرف سے کی گئی کسی بھی غلطی کے لیے حکمران جماعت کو جوابدہ ٹھہرائیں۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ اقتدار میں رہنے والوں سے سوال کرنے میں خوف کا دور ختم ہو چکا ہے۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا ظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

گوتم اڈانی کے خلاف امریکی پراسیکیوٹرز کے الزامات کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘جے پی سی کے مطالبے میں کوئی شک نہیں ہے میں امید کرتا ہوں کہ مرکزی حکومت اس معاملے کو سنجیدگی سے لے گی اور اس کی صحیح جانچ کرے گی یہ کیسے ہوا اور اس کی وجوہات کیا ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘ ہر چیز کی آہستہ آہستہ جانچ کی جائے گی بشمول ایک افسر کے ذریعہ 3,000 کروڑ روپیے کے جل شکتی فراڈ کی رپورٹ کے’۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا: ‘یہ عمر عبداللہ کی حکومت ہے اور لوگوں کو سب کچھ جاننے کا حق حاصل ہے’۔

انہوں نے کہا: ‘میں سمجھتا ہوں کہ غریبی اور بے کاری بڑھ رہی ہے اور حکومت کو چاہئے کہ وہ ان مسائل کو دور کرے’۔ان کا کہنا تھا کہ میڈیا آج آزاد ہے اس کو چاہئے کہ وہ ہماری غلطیوں کی نشاندہی کرے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں لوگوں نے ووٹ دیا اور وہ چاہتے ہیں کہ ہم ان کے کام کریں۔رکن پارلیمان آغا روح اللہ کے ایک بیان کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ‘وہ بھی میرے ہی رکن پارلیمان ہیں اور یہ ایک اچھی بات ہے’۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں این آئی اے کے مختلف مقامات پر چھاپے

Next Post

کشمیر: خشک موسم کے بیچ سردیوں کا زور جاری، پہلگام سرد ترین مقام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
وادی میں موسم خشک، 18 اور 19 کو ابر آلود

کشمیر: خشک موسم کے بیچ سردیوں کا زور جاری، پہلگام سرد ترین مقام

بھاجپا کارکنوں کا جموں میں سرکار کے خلاف احتجاج

بھاجپا کارکنوں کا جموں میں سرکار کے خلاف احتجاج

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: سپریم کورٹ نے دیا اجمل قصاب کے منصفانہ ٹرائل کا حوالہ

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

اڈانی گروپ پر رشوت کے الزامات، امریکی بیان- ’ہندوستان-امریکہ تعلقات مضبوط بنیاد پر قائم‘

اڈانی گروپ پر رشوت کے الزامات، امریکی بیان- ’ہندوستان-امریکہ تعلقات مضبوط بنیاد پر قائم‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »