• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اتر پردیش کے سنبھل میں پانچ مسلم نوجوانوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک :میر واعظ

اتر پردیش کے سنبھل میں پانچ مسلم نوجوانوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک :میر واعظ

by امت ڈیسک
25/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: میرواعظ کشمیر اورمتحدہ مجلس علما جموں وکشمیر کے سربراہ مولوی محمد عمر فاروق نے اترپردیش کی سنبھل جامع مسجد کے سروے کے دوران پولیس کی فائرنگ سے پانچ مسلم نوجوانوں کی بہیمانہ ہلاکت کی مذمت کی ہے۔

میرواعظ نے کہا کہ پولیس کی امتیازی کارروائی کے دوران ان نوجوانوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کی آئینی اور قانونی ذمہ داری ہے کہ وہ اقلیتوں سمیت سب کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے لیکن موجودہ وقت میں ہندوستان میں بعض ریاستوں میں انتخابات کے تناظر میں مسلمانوں کو قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے۔

میرواعظ نے کہا کہ صدیوں پرانی مساجد کے حوالے سے مسائل اٹھاکر ان کی حیثیت پر سوال کھڑا کرنااشتعال انگیزی کو ہوا دیکر مطلوبہ ردعمل پیدا کرکے حکمران طبقے کا اپنے سیاسی مفادات حاصل کرنے کا ایک نمونہ بن گیا ہے، جس میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور ان کے خلاف منافرت پیدا کرائی جاتی ہے۔

سنبھل کا تازہ واقعہ اسی رجحان کا حصہ ہے جس میں کئی معصوم جانیں ضائع ہوگئیں۔ٍ میرواعظ نے کہا کہ تعصب پر مبنی تفرقہ انگیز ذہنیت ہندوستان کے لوگوں کے لیے خطرناک ہے اور اسے روکا جانا چاہیے۔میرواعظ نے امید ظاہر کی کہ اس معاملے کی منصفانہ تحقیقات ہو گی اور قصورواروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجینئر رشید کے کیس منتقلی معاملے پر فیصلہ محفوظ

Next Post

جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری رابطے کے لیے تھرڈ پارٹی ایپلی کیشنز اور ٹولز پر پابندی لگا دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری رابطے کے لیے تھرڈ پارٹی ایپلی کیشنز اور ٹولز پر پابندی لگا دی

جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری رابطے کے لیے تھرڈ پارٹی ایپلی کیشنز اور ٹولز پر پابندی لگا دی

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

ایل جی کی یوم آئین پر لوگوں کو مبارکباد

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

ملک کی شناخت کو خطرہ لاحق، کیونکہ سب سے بڑی اقلیت خطرے میں: محبوبہ مفتی

ڈاکٹر فاروق ، عمر عبداللہ دیگر پارٹی لیڈروں کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لئے مدینہ پہنچے

ڈاکٹر فاروق ، عمر عبداللہ دیگر پارٹی لیڈروں کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لئے مدینہ پہنچے

کشمیر میں 30 نومبر سے2 دسمبر تک برف وباراں کا امکان

کشمیر میں 30 نومبر سے2 دسمبر تک برف وباراں کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »