• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موسم سرما کے پیش نظر ملی ٹینٹ دراندازی کے منتظر :آئی جی بی ایس ایف

موسم سرما کے پیش نظر ملی ٹینٹ دراندازی کے منتظر :آئی جی بی ایس ایف

by امت ڈیسک
30/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: آئی جی بی ایس ایف اشوک یادو نے ہفتے کے روز کہا کہ ملی ٹینٹوں نے ایک دوسرے کے ساتھ کمیونکیشن کم کر دیا ہے جو ان کو تلاش کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کے لئے چیلنج بن گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ موسم سرما کے پیش نظر لائن آف کنٹرول پر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی ہے۔

ان باتوں کا اظہار آئی جی نے ہمہامہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔آئی جی بی ایس ایف نے کہاکہ ملی ٹینٹوں اور ان کے سہولیت کاروں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیاں اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہی ہیں۔سرگرم ملی ٹینٹوں کے درمیان مواصلات کم ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آئی جی بی ایس ایف نے کہاکہ ملی ٹینٹوں نے ایک دوسرے کے ساتھ رابط کم کردیا ہے جو سیکورٹی ایجنسیوں کے لئے اب نیا چیلنج بن گیا ہے تاہم اس کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی حکمت عملی اپنائی جارہی ہے۔موسم سرما کے دوران ایل او سی پر دراندازی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آئی جی بی ایس ایف نے کہاکہ ایل او سی پر سیکورٹی گرڈ کو مضبوط کیا گیا ہے۔ایل او سی کے اس پر لانچنگ پیڈوں کو فعال کرنے کے بارے میں پوچھے گئے ایک اور سوال کے جواب میں بی ایس ایف آفیسر نے کہاکہ لانچنگ پیڈوں پر ایسے لوگ موجود ہیں جو جموں وکشمیر میں امن و امان کو خراب کرنے کی سازشیں رچا رہے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ بی ایس ایف نے ایل او سی پر چوکسی اس قدر بڑھائی ہے کہ اب کوئی ملی ٹینٹ اس طرف نہیں آسکتا ۔

ایک اورسوال کے جواب میں کہ کیا پاکستان کی سیاسی صورت حال کا یہاں کوئی اثر پڑے گا، بی ایس ایف کے سینئر آفیسر نے کہا کہ جب بھی پاکستان میں اس طرح کی کوئی تبدیلی آتی ہے تو یہاں ضروراس کا اثر ہوتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترال میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

Next Post

جموں و کشمیر میں ماہ نومبر کے دوران بارش میں 69 فیصد کمی ریکارڈ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں ماہ نومبر کے دوران بارش میں 69 فیصد کمی ریکارڈ

جموں و کشمیر میں ماہ نومبر کے دوران بارش میں 69 فیصد کمی ریکارڈ

گاندربل انتظامیہ نے اے ڈی سی کے تبادلے پر  الوداعی  تقریب کاکیااہتمام

گاندربل انتظامیہ نے اے ڈی سی کے تبادلے پر الوداعی تقریب کاکیااہتمام

21 بٹالین سی آر پی ایف کے زیر اہتمام  ڈگہ پورہ سری نگر میں مفت طبی کیمپ منعقد

21 بٹالین سی آر پی ایف کے زیر اہتمام ڈگہ پورہ سری نگر میں مفت طبی کیمپ منعقد

سوپور پولیس نے رفیع آباد میں دوستانہ کرکٹ میچ کے ساتھ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا

سوپور پولیس نے رفیع آباد میں دوستانہ کرکٹ میچ کے ساتھ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا

مرکزی سرکارکو ریاستی درجے کی بحالی کا جلدازجلد فیصلہ لینا چاہئے: وزیر ستیش شرما

مرکزی سرکارکو ریاستی درجے کی بحالی کا جلدازجلد فیصلہ لینا چاہئے: وزیر ستیش شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »