• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکزی سرکارکو ریاستی درجے کی بحالی کا جلدازجلد فیصلہ لینا چاہئے: وزیر ستیش شرما

مرکزی سرکارکو ریاستی درجے کی بحالی کا جلدازجلد فیصلہ لینا چاہئے: وزیر ستیش شرما

by امت ڈیسک
01/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر:ٹرانسپورٹ کے وزیر ستیش شرما کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور لیفٹیننٹ گورنر ہمیں با اختیار بنانا چاہتے ہیں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ ریاستی درجے کی بحالی کے لیے فوری اقدام کیے جائیں گے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو گزشتہ 30برسوں کے نامساعد حالات کی وجہ سے گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ستیش شرما نے کہاکہ عمر عبداللہ کی سربراہی میں موجودہ سرکار لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی بھر پور سعی کر رہی ہے۔

ٹرانسپورٹ کے وزیر نے کہاکہ مرکزی سرکار کو جلد ازجلد ریاستی درجے کی بحالی کا فیصلہ لینا چاہئے کیونکہ اس وقت جموں وکشمیر کو بہت سارے چیلنجوں کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا:’ہم زیادہ کچھ نہیں بلکہ جو ہم سے چھینا گیا وہ واپس دیا جائے ۔‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ہمیں با اختیار بنانا چاہتے ہیں ۔ان کے مطابق ہم نے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ ان کے جائز مسائل کو حل کیا جائے گا اور اس حوالے سے سرکار دن رات کام کر رہی ہیں۔

ہیلتھ سیکٹر کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں ستیش شرما نے کہاکہ جموں وکشمیر میں ہیلتھ سیکٹر میں کافی خامیاں پائی جارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ دس برسوں کے دوران جموں وکشمیر میں کیا کچھ ہوا یہ سب کے سامنے عیاں ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور پولیس نے رفیع آباد میں دوستانہ کرکٹ میچ کے ساتھ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا

Next Post

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کی دو سے زائد بچے پیدا کرنے کی وکالت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کی دو سے زائد بچے پیدا کرنے کی وکالت

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کی دو سے زائد بچے پیدا کرنے کی وکالت

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ

ایس ایس بی کا امتحان پورے بارہمولہ میں پرامن طریقے سے منعقد ہوا: اے ڈی سی سوپور

ایس ایس بی کا امتحان پورے بارہمولہ میں پرامن طریقے سے منعقد ہوا: اے ڈی سی سوپور

ٹرمپ نے ہندوستانی نژاد کاش پٹیل کو ایف بی آئی کا ڈائریکٹر منتخب کیا

ٹرمپ نے ہندوستانی نژاد کاش پٹیل کو ایف بی آئی کا ڈائریکٹر منتخب کیا

وادی میں سردیوں کا زور جاری، گلمرگ سرد ترین مقام

وادی میں سردیوں کا زور جاری، گلمرگ سرد ترین مقام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »