• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ادھم پور میں عسکریت پسندوں کی دو معاون خواتین گرفتار : پولیس

ادھم پور میں عسکریت پسندوں کی دو معاون خواتین گرفتار : پولیس

by امت ڈیسک
03/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: ریاستی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والی سرگرمیوں کے خلاف ایک اہم کارروائی میں، اودھم پور پولیس نے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت عسکریت پسندوں کی دو معاون خواتین کو حراست میں لیا ہے۔ دونوں کی شناخت مریم بیگم اور ارشد بیگم کے طور پر ہوئی ہے۔ مریم بیگم کا تعلق لودھرا، بسنت گڑھ سے ہے جبکہ ارشد بیگم کا تعلق رائے چک، بسنت گڑھ سے ہے۔ پولیس کے مطابق یہ دونوں مبینہ طور پر عسکریت پسند تنظیموں کی مدد کرنے میں ملوث ہیں۔

پولیس کے بیان کے مطابق، حراست میں لی گئی خواتین نے لاجسٹک مدد فراہم کی اور دہشت گرد تنظیموں کے لیے گائیڈ کے طور پر کام کیا۔ پولیس نے ان خواتین کو عوامی تحفظ اور امن کے لیے مستقل خطرہ قرار دیا۔

آپریشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ایک سینئر پولیس افسر نے کہا، "یہ خواتین دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں میں سہولت فراہم کرانے میں سرگرم عمل تھیں، جس سے خطے کی حفاظت اور سلامتی کو شدید خطرہ لاحق تھا۔ عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ان خواتین کی پی ایس اے کے تحت حراست ضروری تھی۔

پولیس نے اس بات پر زور دیا کہ یہ حراست ضلع میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے ان کے عزم کے مطابق ہے۔ افسر نے مزید کہا، "ہم کسی بھی ایسی کارروائی کو برداشت نہیں کریں گے جس سے ہمارے شہریوں کی حفاظت اور سلامتی سے سمجھوتہ ہو۔ جو بھی شخص دہشت گردی کی مدد کرتا یا اس کی حوصلہ افزائی کرتا ہوا پایا گیا اسے سخت قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔”

حکام نے رہائشیوں پر زور دیا ہے کہ وہ چوکس رہیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع قریبی پولیس اسٹیشن کو دیں۔ کیس میں ملوث اضافی روابط یا ان کے ساتھیوں کو بے نقاب کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

معذور افراد کاعالمی دن: تمام اسٹیک ہولڈرز دیویانگجن کو بااختیار بنانے کے لیے مل کر کام کریں: منوج سنہا

Next Post

داچھی گام جھڑپ میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر مارا گیا :پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
داچھی گام جھڑپ میں جنگجو مارا گیا، آپریشن جاری

داچھی گام جھڑپ میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر مارا گیا :پولیس

اونتی پورہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

اونتی پورہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

داچھی گام انکاونٹر :انتہائی مطلوب لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک، گگن گیر حملے میں ملوث تھا : پولیس

داچھی گام انکاونٹر :انتہائی مطلوب لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک، گگن گیر حملے میں ملوث تھا : پولیس

بانڈی پورہ میں جسمانی طور پر مخصوص افراد کا عالمی دن منایا گیا

بانڈی پورہ میں جسمانی طور پر مخصوص افراد کا عالمی دن منایا گیا

پنجاب: امرتسر میں سکھبیر سنگھ بادل پر چلی گولی، بال بال بچ گئے

پنجاب: امرتسر میں سکھبیر سنگھ بادل پر چلی گولی، بال بال بچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »