• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

معذور افراد کاعالمی دن: تمام اسٹیک ہولڈرز دیویانگجن کو بااختیار بنانے کے لیے مل کر کام کریں: منوج سنہا

by امت ڈیسک
03/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے معذور افراد کے عالمی دن پر تمام سٹیک ہولڈرز سے اپیل کی ہے کہ وہ دیویانگجن کو بااختیار بنانے کے لیے مل کر کام کریں۔انہوں نے کہا: ‘ آئیے معذور افراد کے عالمی دن پر ایک قابل رسائی، جامع اور مساوی معاشرے کی تعمیر کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کریں’۔بتادیں کہ معذور افراد کا عالمی دن ہر سال 3 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد معاشرے اور ترقی کی تمام سطحوں پر ان کے حقوق اور بہبود کو فروغ دینا ہے۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے منگل کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘معذور افراد کے عالمی دن پر آئیے ایک قابل رسائی، جامع اور مساوی معاشرے کی تعمیر کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کریں’۔انہوں نے کہا: ‘میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ دیویانگجن کو بااختیار بنانے کے لیے مل کر کام کریں اور وقار کے ساتھ ملک کی ترقی میں ان کی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کوششوں کو دوگنا کریں’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ میں حادثاتی طور پر آگ لگنے سے فوجی جوان کی موت

Next Post

ادھم پور میں عسکریت پسندوں کی دو معاون خواتین گرفتار : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
ادھم پور میں عسکریت پسندوں کی دو معاون خواتین گرفتار : پولیس

ادھم پور میں عسکریت پسندوں کی دو معاون خواتین گرفتار : پولیس

داچھی گام جھڑپ میں جنگجو مارا گیا، آپریشن جاری

داچھی گام جھڑپ میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر مارا گیا :پولیس

اونتی پورہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

اونتی پورہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

داچھی گام انکاونٹر :انتہائی مطلوب لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک، گگن گیر حملے میں ملوث تھا : پولیس

داچھی گام انکاونٹر :انتہائی مطلوب لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک، گگن گیر حملے میں ملوث تھا : پولیس

بانڈی پورہ میں جسمانی طور پر مخصوص افراد کا عالمی دن منایا گیا

بانڈی پورہ میں جسمانی طور پر مخصوص افراد کا عالمی دن منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »