• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

ضلعی جیل اننت ناگ میں سی آر پی ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

by امت ڈیسک
30/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع جیل میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار کی پیر کی صبح موت ہو گئی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ پیر کی صبح ایک سی آر پی ایف اہلکار ڈسٹرکٹ جیل اننت ناگ میں اس وقت بے ہوش ہو گیا جب وہ ڈیوٹی پر تھا۔ بے ہوش ہونے کے بعد سی آر پی ایف اہلکار کو فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

متوفی اہلکار کی شناخت سی آر پی ایف کے 116 بٹالین کے کھرت پرکاش مدھوکر کے طور پر کی گئی ہے۔ ڈاکٹروں نے ابتدائی رپورٹوں میں اہلکار کی موت کی وجہ دل کا دورہ بتایا ہے۔ سی آر پی ایف افسران نے بتایا کہ اس معاملے میں مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز سرینگر کے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) نے ایک ایڈوائزری میں سردیوں کے موسم میں دل کے دورے کے بڑھتے خطرات سے آگاہ کیا تھا۔ میڈیکل کالج نے آف دی امریکن کالج آف کارڈیالوجی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے الرٹ کیا تھا کہ شدید سردی اور فضائی آلودگی کی وجہ دل کے دورے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ ان حالات میں مشورہ دیا جاتا ہے کہ جتنا ممکن ہو سکے لوگ کو گرم رکھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Next Post

مغل روڈ ہنوز بند، سری نگر-جموں شاہراہ بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

مغل روڈ ہنوز بند، سری نگر-جموں شاہراہ بحال

جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاس:محمد یوسف تاریگامی

سال 2025 کے کلینڈرسے 13 جولائی اور 5 دسمبر کی چھٹیوں کو منسوخ کرنا بدقسمتی کی بات ہے: تاریگامی

پولیس نے این ڈی پی ایس کے تحت ایک کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط کی

پولیس نے این ڈی پی ایس کے تحت ایک کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط کی

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا سے متاثر

ملک کی حفاظت کو مزید مضبوط کرنے کیلئے فوجی نقطہ نظر سے، ہم مسلسل جدید ہتھیاروں سے لیس ہو رہے ہیں:راجناتھ سنگھ

مرکزی داخلہ سیکریٹری نے  سرینگر میں سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا، لالچوک گھنٹہ گھر کا بھی کیا دورہ

مرکزی داخلہ سیکریٹری نے سرینگر میں سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا، لالچوک گھنٹہ گھر کا بھی کیا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »