• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک:پولیس

سری نگر میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک:پولیس

by امت ڈیسک
02/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: منشیات فروشوں کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے سری نگر میں ایک منشیات فروش کی لاکھوں روپیے مالیت کی جائیداد کو ضبط کیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سری نگر میں پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی نورباغ علاقے میں واقع لاکھوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ قانونی کارروائی پولیس اسٹیشن نور باغ میں محمد عرفان شیخ ولد محمد اشرف شیخ ساکن پمپوش کالونی پال پورہ کے خلاف درج ایک ایف آئی آر زیر نمبر 134/2024 کے تحت انجام دی گئی۔

ان کا کہنا تھا: ‘تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آگئی کہ منشیات کی بھاری مقدار پکڑی گئی ہے اور ملزم نے منشیات کے غیر قانونی کاروبار سے حاصل ہونے والی رقم سے مکان اور زمین سمیت کافی جائیداد حاصل کی تھی’۔

پولیس بیان میں کہا گیا کہ متعلقہ قانونی طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے لاکھوں روپیے مالیت کی جائیداد (مکان اور زمین) کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت منسلک کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سری نگر پولیس کی طرف سے سخت قانونی کارروائیوں کا ایک سلسلہ منشیات سے متعلق جرائم میں ملوث تمام افراد کو یہ پیغام دیتا ہے کہ قانون جلد یا بدیر ان کو اپنی گرفت میں لے گا۔

بیان میں کہا گیا کہ پولیس نہ صرف مجرموں کو ان کے جرائم کے لیے نشانہ بناتی ہے بلکہ ان کے غیر قانونی طور پر حاصل کیے گئے اثاثوں کو بھی قانون کے تحت ضبط کرتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاستی درجے کی بحالی کے لئے مرکزی سرکار کے پاس ایک سال کا وقت کافی ہے: عمر عبداللہ

Next Post

ترقیاتی منصوبوں کےلئے غیرزرعی زمین حاصل کرنے کا فیصلہ، کسانوں کے خدشات پر عمر عبداللہ کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
Next Post
ترقیاتی منصوبوں کےلئے غیرزرعی زمین حاصل کرنے کا فیصلہ، کسانوں کے خدشات پر عمر عبداللہ کا اعلان

ترقیاتی منصوبوں کےلئے غیرزرعی زمین حاصل کرنے کا فیصلہ، کسانوں کے خدشات پر عمر عبداللہ کا اعلان

کشمیر کے معروف براڈکاسٹر سید مظفر کاشانی کا انتقال

کشمیر کے معروف براڈکاسٹر سید مظفر کاشانی کا انتقال

گیان واپی مسجدکیس: مسلم فریق کی درخواست کے اخراج سے مذہبی مقامات قانون بے معنیٰ:اویسی

اسدالدین اویسی کی درخواست کی سنوائی سے سپریم کورٹ کا اتفاق

دفعہ 370 کی منسوخی کشمیریوں کو بے عزت کرنے کی دانستہ کوشش تھی: آغا روح اللہ

دفعہ 370 کی منسوخی کشمیریوں کو بے عزت کرنے کی دانستہ کوشش تھی: آغا روح اللہ

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز بھرتی عمل میں دھاندلی کا چونکا دینےوالا خلاصہ

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز بھرتی عمل میں دھاندلی کا چونکا دینےوالا خلاصہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »