• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر-جموں شاہراہ دو طرفہ ٹریفک کے لئے بحال

by امت ڈیسک
06/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں-سری نگر نیشنل ہائی وے اب دو طرفہ ٹریفک کے لئے بحال کر دیاگیا ہے۔ مسافروں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ لین کے نظم و ضبط پر عمل کریں، کیونکہ اوور ٹیکنگ ٹریفک جام کا باعث بن سکتی ہے۔

مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ دن کی روشنی کے اوقات میں اپنا سفر کریں اور علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ اور پتھراؤ کے خطرے کی وجہ سے رامبن اور بانہال کے درمیان غیر ضروری رکنے سے گریز کریں۔

اس دوران ایس ایس جی روڈ، بھدرواہ-چمبا روڈ، مغل روڈ اور سنتھن روڈ بند ہیں۔ مسافروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس کے مطابق اپنے سفر کی منصوبہ بندی کریں اور تازہ ترین ٹریفک ایڈوائزری سے باخبر رہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں دلخراش واقعہ :دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ازجان

Next Post

برف باری سے سری نگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن متاثر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
Next Post
برف باری سے سری نگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن متاثر

برف باری سے سری نگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن متاثر

بڈگام میں آوارہ کتوں کا حملہ، 15 افراد زخمی

بڈگام میں آوارہ کتوں کا حملہ، 15 افراد زخمی

وزیر اعظم آج نئے جموں ریلوے ڈویژن اور اہم ریل پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم آج نئے جموں ریلوے ڈویژن اور اہم ریل پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

برف باری کے بعد وادی کشمیر میں بحالی کا کام زوروں سے جاری ہے: عمر عبداللہ

کشمیر کو کنیا کماری سے ریلوے نیٹ ورک کے ذریعہ جوڑنے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا: ایل جی

کشمیر کو کنیا کماری سے ریلوے نیٹ ورک کے ذریعہ جوڑنے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »