• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈاکٹر فاروق اور عمر عبداللہ کی طرف سے اجمیر شریف میں چادر چڑھائی گئی

ڈاکٹر فاروق اور عمر عبداللہ کی طرف سے اجمیر شریف میں چادر چڑھائی گئی

by امت ڈیسک
06/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:سلطان ہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی (رح)کے 813 ویں عرس مبارک کے موقع پر آج اُن کے روزہ مبارک واقع اجمیر شریف میں صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر و وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے پارٹی کے صوبائی صدر ایڈوکیٹ شوکت احمد میر اور درگاہ حضرت بل کے امام و خطیب الحاج ڈاکٹر کمال الدین فاروقی نے دو چادریں چڑھائیں ۔اس موقعے پر سجادہ نشین الحاج سید فخر المعین بھی موجو دتھے۔

اس موقعے پر عالم اسلام کی سربلندی، فتح و نصرت اور اُمت مسلمہ کی خوشحالی کیساتھ ساتھ جموں وکشمیر کے لوگوں کی خوشحالی، امن و امان اور بھائی چارہ کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

ایڈووکیٹ شوکت احمد میر نے اس موقعے پر کہا کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی(رح) کی تعلیمات محبت، ہمدردی اور اتحاد کا مظہر ہیں اور پوری عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ ہیں۔ اس وقت، یہ ضروری ہے کہ ہم تمام برادریوں کے درمیان ہم آہنگی اور افہام و تفہیم کو فروغ دینے کے لئے ان کے پیغام کو قبول کریں اور اس کی تبلیغ کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم مودی نے جموں ریلوے ڈویژن کا افتتاح کیا

Next Post

جموں وکشمیر کا قومی ریلوے نیٹ ورک میں انضمام ایک تاریخی کامیابی ہے: نریندر مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
جموں وکشمیر کا قومی ریلوے نیٹ ورک میں انضمام ایک تاریخی کامیابی ہے: نریندر مودی

جموں وکشمیر کا قومی ریلوے نیٹ ورک میں انضمام ایک تاریخی کامیابی ہے: نریندر مودی

جموں کو کشمیر سے براہ راست ریل رابطے کی وجہ سے معاشی نقصان نہیں پہنچے گا: وزیر اعلیٰ

جموں کو کشمیر سے براہ راست ریل رابطے کی وجہ سے معاشی نقصان نہیں پہنچے گا: وزیر اعلیٰ

چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں کا بڑا حملہ 9 اہلکار  ہلاک

چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں کا بڑا حملہ 9 اہلکار ہلاک

نوہٹہ سرینگر میں آتشزدگی سے 5 رہائشی مکانات خاکستر

نوہٹہ سرینگر میں آتشزدگی سے 5 رہائشی مکانات خاکستر

نیپال، تبت میں زلزلے کے شدید زلزلہ ،30 سے زائد ہلاک

نیپال، تبت میں زلزلے کے شدید زلزلہ ،30 سے زائد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »