• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

سال 2047 تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا:وزیر اعظم مودی

by امت ڈیسک
09/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج دنیا ہندوستان کو سن رہی ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ملک کی وراثت کی وجہ سے، وہ بین الاقوامی برادری کو یہ بتانے کے قابل ہے کہ مستقبل جنگ میں نہیں بلکہ امن میں ہے۔انہو ں نے مزید کہا کہ بھارت نہ صرف جمہوریت کی ماں ہے بلکہ جمہوریت یہاں کے لوگوں کی زندگی کا حصہ ہے۔سی این آئی کے مطابق بھونیشور میں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان نہ صرف جمہوریت کی ماں ہے بلکہ جمہوریت یہاں کے لوگوں کی زندگی کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ آج دنیا ہندوستان کو سنتی ہے، جو نہ صرف اپنے خیالات کو مضبوطی سے پیش کرتا ہے بلکہ گلوبل ساو ¿تھ کے خیالات بھی۔انہوں نے کہا ”اپنے ورثے کی مضبوطی کی وجہ سے، ہندوستان دنیا کو یہ بتانے کے قابل ہے کہ مستقبل جنگ میں نہیں، بلکہ بدھ (امن) میں ہے۔ “

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ تارکین وطن کو ان ممالک میں ہندوستان کا سفیر سمجھا ہے جہاں وہ رہتے ہیں۔انہوں نے کہا”ہم بحرانی حالات میں اپنے تارکین وطن کی مدد کرنا اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں، چاہے وہ کہیں بھی ہوں“۔وزیر اعظم نے کہا کہ تارکین وطن نے 1947 میں آزادی میں اہم کردار ادا کیا، اور 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے ان سے مدد طلب کی۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان نہ صرف ایک نوجوان ملک ہے بلکہ ہنر مند نوجوانوں کا ملک بھی ہے۔انہوں نے کہا “ حکومت اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہی ہے کہ جب بھی ہندوستانی نوجوان بیرون ملک جائیں، وہ ہنر کے ساتھ جائیں۔ “

انہوں نے کہا کہ G20اجلاسوں کا انعقاد ملک کے مختلف حصوں میں کیا گیا تاکہ دنیا کو ہندوستان کے تنوع کا پہلا تجربہ فراہم کیا جا سکے۔انہوں نے مزید کہا ” ہمیں تنوع سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہماری زندگی تنوع سے چلتی ہے۔ “ انہوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو بڑھانے کیلئے ڈائاسپورا سے اظہار تشکر کیا اور ان کی بہبود کے لئے حکومت کے عزم کو دہرایا۔وزیر اعظم مودی نے کہا ” آپ کی حفاظت اور فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیحات ہیں۔ بحران کے دوران آپ کی مدد کرنا ہماری ذمہ داری ہے، چاہے آپ کہیں بھی ہوں۔ یہ اصول ہندوستان کی خارجہ پالیسی کی رہنمائی کرتا ہے“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ370اور 35اے نے کشمیر سے زیادہ جموں کے عوام کو تحفظ بخشا تھا: ڈاکٹر فاروق

Next Post

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہزاروں گھر جل گئے، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہزاروں گھر جل گئے، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہزاروں گھر جل گئے، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

وزیراعظم 13 جنوری کو زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم 13 جنوری کو زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کریں گے

کشمیر میں تازہ برف باری، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں ٹھٹھرتی شبانہ سردیوں کا زور بر قرار، 11 جنوری کو ہلکی برف باری متوقع

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

اننت ناگ میں 5 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا لائن آف کنٹرول  کا دورہ

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »