• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

کشمیر پولیس سروس کے 130 افسروں کو ملی ترقی

by امت ڈیسک
20/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: حکومت جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر پولیس سروسز یا جے کے پی ایس کے 130 افسران کی ترقیوں کو منظوری دیتے ہوئے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔ اس حکمنامے کی رو سے 2001 سے 2008 کے جے کے اے ایس کے مختلف بیچز میں تعینات ہوئے افسران کو فائدہ ہوگا۔

تاہم یہ ساری ترقیاں کسی بھی رٹ پٹیشن کے نتائج سے مشروط ہیں جو فی الوقت مجاز عدالتوں میں زیر التواء ہیں۔

جن قابل ذکر افسران کو ترقی دی گئی ہے ان میں منجیت کور، ارون گپتا، رندھیر سنگھ، شیخ ذوالفقار آزاد، اور مونیکا ساگر شامل ہیں جنکا تعلق 2001 کے بیچ کے ساتھ ہے۔ اس فہرست میں بعد کے بیچوں کے کئی افسران بھی شامل ہیں، جن میں ڈاکٹر ایس ڈی چودھری، تنویر جیلانی، اور ال طاہر گیلانی 2002 کے بیچ سے؛ 2004 بیچ سے مظفر احمد شاہ، سجاد احمد شاہ، اور ممتا شرما؛ اور 2007 بیچ سے گرمیت سنگھ، راسخ احمد اور محمد ابراہیم شامل ہیں۔

سب سے زیادہ ترقی پانے والے افسران ہیں کا تعلق 2008 کے بیچ کا ہے۔ ان میں ایاز احمد شیخ، وویک شیکھر شرما، بھارت بھوشن شرما، اور ذوالفقار احمد شامل ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ ترقی کے ان احکامات پر عملدرآمد کی صورت میں مقامی افسروں کو کلیدی عہدوں پر تعینات کرنے کا عمل ہموار ہوسکتا ہے۔

جوں و کشمیر مین 5 اگست 2019 کی آئینی تبدیلیوں کے بعد، جب ریاست کا تنزل کرکے اسے مرکزی زیر انتظام علاقے میں تبدیل کیا گیا اور لداخ خطے کو جموں و کشمیر سے علیحدہ کیا گیا، پولیس محکمہ براہ راست لیفٹننٹ گورنر کے ماتحت ہوگیا ہے۔ عمر عبداللہ کی قیادت میں قائم ہوئی نیشنل کانفرنس حکومت کے اختیارات انتہائی محدود ہیں جسکی وجہ حکومت کا کام کاج قابل ذکر طریقے سے بہتر نہیں ہورہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سپریم کورٹ نے یاسین ملک کیس میں جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے رجسٹرار کو ہدایت دی

Next Post

پلوامہ میں دو منشیات فروش گرفتار بڑی مقدار میں چرس پاوڈر ضبط :پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

پلوامہ میں دو منشیات فروش گرفتار بڑی مقدار میں چرس پاوڈر ضبط :پولیس

وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کو ہری جھنڈی مل گئی

وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کو ہری جھنڈی مل گئی

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران آئی ای ڈی برآمد

یوم جمہوریہ کے پیش نظر جموں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

یوم جمہوریہ کے پیش نظر جموں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

سوپور جھڑپ: فوجی اہلکار ہلاک، ملی ٹینٹ بھاگنے میں کامیاب ،جھڑپ اختتام

سوپور جھڑپ: فوجی اہلکار ہلاک، ملی ٹینٹ بھاگنے میں کامیاب ،جھڑپ اختتام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »