• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کو ہری جھنڈی مل گئی

وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کو ہری جھنڈی مل گئی

by امت ڈیسک
20/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ کی سربراہی میں جموں میں سال 2025کی پہلی کابینہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کچھ اہم فیصلیں لئے گئے ۔ سی این آئی کے مطابق سال 2025 کا پہلا کابینہ اجلاس جموں کے سول سیکرٹریٹ میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔

اس اجلاس میں عمر عبد اللہ کے علاوہ کابینہ کے وزراءجن میں نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری ، وزیر صحت و طبی تعلیم سکینہ ایتو ، وزیر جاوید احمد ڈار ، ستیش شرما اور چیف سیکرٹری اتل ڈولو نے شرکت کی ۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعلی عمر عبد اللہ کی سربراہی میں منعقد ہوئے اس اجلاس میں کچھ اہم فیصلوں کو ہری جھندی دی گئی تاہم تائی دم تحریر میٹنگ میں کیا کچھ ہوا اس بارے میں کچھ بھی سامنے نہیں آیا ۔

خیال رہے کہ سال 2025میں پہلی کابینہ میٹنگ میں جو ایجنڈا تھے ان میں سرکاری ملازمین اور پنشنرس/فیملی پنشنرز کو یکم جولائی 2024 سے مہنگائی الاونس کی قسط جاری کرنا سرفہرست تھا تاہم اس حوالے سے کیا کچھ ہوا اس بارے میںکوئی جانکاری حاصل نہیں ہو سکی ۔ اس کے علاوہ گورنمنٹ ڈینٹل کالج سرینگر اور اندرا گاندھی گورنمنٹ ڈینٹل کالج جموں میں ڈینٹل کونسل آف انڈیا (ڈی سی آئی) کے اصولوں کے مطابق اسٹافنگ پیٹرن پر 3 درجے کے فیکلٹی ڈھانچے کے نفاذ کو بھی کابینہ کے ذریعے اٹھایا جانے والا تھا ۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سال 2025کی کابینہ میٹنگ میں کچھ اہم فیصلیں لئے گئے تاہم اس بارے میں آخری اطلاعات ملنے تک کوئی وضاحت نہیں ہوئی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں دو منشیات فروش گرفتار بڑی مقدار میں چرس پاوڈر ضبط :پولیس

Next Post

پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران آئی ای ڈی برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران آئی ای ڈی برآمد

یوم جمہوریہ کے پیش نظر جموں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

یوم جمہوریہ کے پیش نظر جموں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

سوپور جھڑپ: فوجی اہلکار ہلاک، ملی ٹینٹ بھاگنے میں کامیاب ،جھڑپ اختتام

سوپور جھڑپ: فوجی اہلکار ہلاک، ملی ٹینٹ بھاگنے میں کامیاب ،جھڑپ اختتام

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھالیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھالیا

حنا بٹ کی جگہ نائب وزیر اعلیٰ کھادی بورڈ کے چیئرپرسن مقرر

حنا بٹ کی جگہ نائب وزیر اعلیٰ کھادی بورڈ کے چیئرپرسن مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »