• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں اموات کا سلسلہ روکنا حکومت کی اولین ترجیح:وزیر اعلیٰ

راجوری اموات پر جلد جواب ملے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
23/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 23 جنوری: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو کہا کہ راجوری کے بڈھال گاؤں میں پراسرار اموات کی تحقیقات جاری ہیں اور حکومت کو جلد ہی جواب مل جائے گا۔

میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق کہا کہ ابھی تک انہیں پتہ چلا ہے کہ یہ کوئی وائرس یا بیکٹیریا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیکل ٹیم، ایس آئی ٹی اور ایم ایچ اے کی زیر قیادت بین وزارتی ٹیمیں اموات کے پیچھے وجوہات کا پتہ لگا رہی ہیں اور انہیں جلد ہی جواب مل جائیں گے۔

بڈھال گاؤں میں "پراسرار بیماری” کے باعث 17 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جب کہ تین بہن بھائیوں سمیت چار زیر علاج ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اونتی پورہ میں ملی ٹنٹوں کی کمیں گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Next Post

وزیر اعظم پہلی وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

وزیر اعظم پہلی وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے

راجوری پر اسرار اموات :متاثرین کے رابطے میں آنے والے 200 افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا :حکام

راجوری پر اسرار اموات :متاثرین کے رابطے میں آنے والے 200 افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا :حکام

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

کشتواڑ: تین سینئر آفیسران دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال میں زیر علاج

سکینہ ایتو کا سی ڈی ہسپتال کا دورہ، علاج و معالجہ کی سہولیات اور تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ

راجواری پرا سرار اموات :اگر ضرورت پڑی تو سبھی مریضوں کو پی جی آئی چندی گڑھ شفٹ کیا جائے گا:وزیر صحت سکینہ ایتو

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

میرواعظ کی قیادت میں متحدہ مجلس علماء کا وفد جے پی سی سے ملاقات کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »